نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔