SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

    Aug ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ تہران کی خبر دی ہے۔

  • انداز جہاں: عسکری محاذ کے شکست کے بعد امریکا کا آخری ناکام حربہ    

    انداز جہاں: عسکری محاذ کے شکست کے بعد امریکا کا آخری ناکام حربہ    

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/22

  • خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    خطیب زادہ: دہشت گردانہ کارروائیوں کے مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دیں گے

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال اور چند ماہ کے دوران دہشت گردانہ قتل کی وارداتوں سے متعلق سیکڑوں بین الاقوامی دستاویزات تیار کرکے متعلقہ عالمی اداروں کو ارسال کی جا چکی ہیں، اور ایران کسی صورت مجرموں کو سزا سے بچنے نہیں دے گا۔

  • سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    سینیٹر وارن کا ٹرمپ پر وار: ایران کے خلاف جنگ نے امریکیوں کی جیبیں خالی کر دیں

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰

     امریکی سینیٹر الیزا بیتھ وارن نے ایران کے خلاف ٹرمپ کی جنگ کو امریکیوں کے اخراجات بڑھ جانے کا موجب قرار دیا ہے۔

  • ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

    ایرانی پائلٹ زخمی حالت میں قطر کی حراست میں؛ تشویشناک انکشاف سامنے آگیا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    ایران کے لاپتہ افراد کی تلاش اور جستجو کی کمیٹی کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ایرانی پائلٹ سخت زخمی حالت میں قطر کی قید میں ہیں۔

  • تبریز میں ایرانی دستباف قالینوں کی شاندار نمائش

    تبریز میں ایرانی دستباف قالینوں کی شاندار نمائش

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱

    تبریز میں دستباف قالینوں کی بین الاقوامی نمائش بھی منعقد ہوتی رہی ہے اور شہر ایرانی قالین بافی کے اہم مراکز میں شمار ہوتا ہے۔

  • ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    ایرانی دفاعی قوت نے دشمنوں کو سیاسی حل کی جانب آنے پر مجبور کیا: آرمی چیف

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹

    اایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی جنگی صلاحیت اور ملکی دفاعی صنعت کی استعداد کے امتزاج نے ایران کی قومی طاقت اور دفاعی صلاحیت کو نمایاں کیا، جس کے باعث دشمنوں کو اپنے حساب کتاب اور حکمت عملی پر نظرثانی کرنا پڑی۔

  • الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

    الشیبانی: دمشق کے مستقبل کا فیصلہ اسرائیل نہیں کر سکتا

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹

    شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسلام آباد کے موقع پر پاکستانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کی بقول ان کے ایک خودمختار حکومت ہے اور اسرائیل کو یہ حق حاصل نہیں کہ دمشق کے اتحادیوں اور حلیفوں کے بارے میں فیصلہ کرے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    Aug ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۰

    ڈاکٹر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی پارلیمانی وفد 3 روزہ دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گیا ہے۔

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

    قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

    Aug ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۰

    قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ، مسجد مقدس جمکران اور دیگر مذہبی مقامات پر مجالس عزا منعقد ہوئیں، جن میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کرکے امام زمان علیہ السلام کو پرسہ دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    الجزائر نے اماراتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ۳ hours ago
  • پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت

  • ایران نے گھٹنے نہیں ٹیکے، ٹرمپ مایوسی کا شکار ہوچکے ہیں: دی اٹلینٹک جریدہ

  • ہندوستان: کرناٹک میں ’وندے ماترم‘ کے صرف دو بندگائے جائیں گے۔

  • برکس، یکطرفہ پالیسیوں کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کی اہمترین گنجائش: صدر مسعود پزشکیان ہندوستان کے دورے پر روانہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS