-
ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا، وزیر خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بارہ روزہ صیہونی جارحیت کے بعد ایران جوہری پروگرام برقرار رکھنے کے لیے مزید پُرعزم ہو گیا۔
-
دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶ایران کے پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دشمن پر مکمل عدم اعتماد کے ساتھ، ہم کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
-
جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳ایران کے قومی جوہری ادارے کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ جوہری پروگرام بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا
-
ایرانی ایٹمی پروگرام کو کوئی خاص نقصان نہیں، سی این این
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
اسرائیل نے پھر دیکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کر دی
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز اطلاع دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایرانی صدر اور عمان کے سلطان کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عمان کے سلطان سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے پڑوسی اور اسلامی ملکوں کو اپنا بھائي سمجھتا ہے
-
ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱صدر ایران نے امیر قطر سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایرانی عوام آخر دم تک ڈٹے رہے اور آئندہ بھی اپنے جائز حقوق کا دفاع کریں گے۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے بھی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا: ایران کی اعلی سیکورٹی کونسل
Jun ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۹ایران نے کہا ہے کہ 12 روزہ مزاحمت، قیادت کی حکمت عملی اور عوامی اتحاد کے سہارے دشمن کو پشیمانی پر مجبور کیا، افواج اب بھی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں۔