-
ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور بات چیت کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے امریکی دھمکیوں اور وعدہ خلافیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حقائق تسلیم اور وعدوں پر عمل کرنا ہی بہتر ہوگا۔
-
محسن رضائی کی وارننگ: آبنائے ہرمز میں کسی متبادل راستے کی اجازت نہیں دی جائے گی
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۹رہبرِ انقلاب کے سینئر عسکری مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز میں کسی متبادل یا دوسرے بحری راہداری کے قیام کی اجازت نہیں دے گا۔
-
صوبہ سیستان و بلوچستان کے جنوب میں ایک دہشت گرد گروہ کے کئ اراکین ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۱پاسداران انقلاب کی بری فوج کی قدس چھاونی نے بتایا ہے کہ ایک دہشت گرد گروہ کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی سے قبل کامیاب کارروائی کی گئی ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ کشیدگی، تازہ ترین صورت حال
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/06
-
عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے، غزہ اورغرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حکومت کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے پر مجبور کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
-
سربراہ وزارت دفاع: مسلح افواج کے پاس ہر خطرے سے نمٹنے کا انتظام ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کے سربراہ نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ مسلح افواج کے پاس ، ملک کی دفاعی صنعت پر انحصار کرتے ہوئے، ہر خطرے کا جواب دینے کے لئے ضروری وسائل موجود ہیں۔
-
ایران کے پہلے فلوٹنگ سولر فارم کی تعمیر کا آغاز
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰ایران کے ساحلی صوبے مازندران کے بابل شہر میں ملک کا پہلا تیرتا ہوا شمسی فارم کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے فضائی حملوں میں شدت، مذاکرات معطل
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے جنوبی علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے بعد لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان اٹلی میں ہونے والے مذاکرات، معطل کردیے گئے۔
-
ایران کی فوج پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہےاور وہ پوری طرح چوکسی کی حالت میں ہے
-
صدر پزشکیان: دشمنوں کے لئے ہماری توانائی اور پائیداری نا قابل برداشت ہے
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۲صدر مملکت نے عوام سے خطاب میں کہا ہے کہ دشمن ایران کو توانا اور پائیدار نہیں دیکھنا چاہتے