SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

    ایران کو کب تک جارحیت کا جواب نہیں دینا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ کا اردنی وزیر خارجہ سے سوال

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۴

    امریکی اڈوں پر حملوں کے بارے میں اپنے اردنی ہم منصب کے حالیہ دعووں کے جواب میں ایرانی وزیر خارجہ نے ان سے استفسار کیا ہے کہ "جارح کو جواب دینے کے لیے ایران کو کب تک انتظار کرنا چاہیے؟"

  • دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

    دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی نماز جمعہ میں شرکت: نمازیوں نے زبردست استقبال کیا۔

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶

    ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمین غلام حسین محسنی اژہ ای نے دہلی کی تاریخی جامع مسجد میں آج ہندوستانی نمازیوں کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر نمازیوں نے ان کا زبردست استقبال کیا۔

  • سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: ایرانی بری فوج کا اعلان

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۹

    ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے جوان اپنے مشن کی انجام دہی کے ساتھ ساتھ سرحدی علاقوں میں ہر ممکنہ خطرے کامقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔

  • کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    کرغیزستان میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیل مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی دوسری پوزیشن

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۶

    ایرانی ٹگ آف وار ٹیم نے کرغیزستان کی میزبانی میں منعقدہ خانہ بدوشوں کے عالمی کھیلوں میں رسہ کشی کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

  • سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

    سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج کوہستک سمیت تمام شہدا کے خون کا بدلہ ضرور لیں گی: سپاہ پاسداران کے سربراہ کا انتباہ

    Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کوہستک میں شادی کی تقریب پر امریکی فوج کے مجرمانہ حملے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور ایران کی دیگر مسلح افواج اپنے مظلوم شہیدوں کے خون کی محافظ ہیں۔

  • انداز جہاں: خوشیوں پر بمباری، امریکی دہشت گردانہ ماہیت کی روشن مثال    

    انداز جہاں: خوشیوں پر بمباری، امریکی دہشت گردانہ ماہیت کی روشن مثال  

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/09/03

  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۹

    ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب غلام حسین درزی نے سلامتی کونسل کو ایک مراسلہ بھیج کر، امریکہ کے حالیہ مجرمانہ حملوں اور اس دوران شادی کی ایک تقریب کو نشانہ بنائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۹

    ایرانی پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن باسم نعیم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ مزاحمت کا جوہر سامراجی طاقتوں اور حق و باطل کے سامنے استقامت میں دیکھا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۳ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS