SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران

  • ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    ترجمان وزارت خارجہ: ہم سے کوئی ملک اوپر ہوکر بات نہيں کر سکتا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱

    ترجمان وزارت خارجہ نے امریکی بالادستی کا موقف مسترد کردیا ہے

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

    جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۱

    اسلامی جمہوریہ  ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللّہی نے 4 نومبر،  سامراج کے خلاف مجاہدت کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس دن کو ایران کی سامراج مخالف مجاہدت کا زندہ ثبوت قرار دیا ہے۔

  • امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

    امریکا اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۷

     ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ  نے اپنے عوام کے ساتھ ہی دیگر اقوام کے بھی انسانی حقوق کی وسیع پامالی کا ارتکاب کیا ہے

  • قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    قالیباف کا سخت انتباہ: ایران کے خلاف ہر سازش کا انتہائی غیر متوقع اور تباہ کن جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۴

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی ممکنہ فوجی حملے کا غیر متوقع اور فیصلہ کن جواب دینے کی مکمل دفاعی صلاحیت رکھتا ہے۔

  • ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ایم کیو-9 ڈرون مار گرایا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور جدید ترین ڈرون ایم کیو-9 مار گرایا گیا ہے۔

  • ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

    ہندوستانی بحریہ کا بڑا ریسکیو آپریشن، صومالی قزاقوں کے قبضے سے ایرانی کشتی اور 20 افراد بازیاب

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵

    ہندوستانی بحریہ نے بحیرۂ عرب میں ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے صومالی سمندری قزاقوں کے قبضے سے ماہی گیری کی ایرانی کشتی ’’آزینی‘‘ اور اس کے عملے کے 20 ارکان کو بحفاظت آزاد کرا لیا۔

  • ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

    ہمارے پڑوسی، ہماری ترجیحات میں ہیں: سید عباس عراقچی

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۷

    وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پڑوسی ممالک کو ایران کی ترجیحات میں شمارکیا ہے۔

  • امریکی انتخابات کی بوکھلاہٹ اور نیٹو اتحادیوں میں بے چینی؛ واشنگٹن کی پالیسی بدلنے سے ایران کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    امریکی انتخابات کی بوکھلاہٹ اور نیٹو اتحادیوں میں بے چینی؛ واشنگٹن کی پالیسی بدلنے سے ایران کو کوئی فرق نہیں پڑے گا

    Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۱

    امریکی سیاسی نظام میں نچلے سطح کے بحران اور بین الاقوامی محاذ پر واشنگٹن کی ناپائیدار حکمتِ عملی نے ایک بار پھر مغربی دفاعی بلاک کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

  • محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۵

    محبوبہ مفتی نے ہندوستان کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جموں کشمیر کے بارے میں اپنی پالیسی بدلے ، سبط محمد حسن کی ایک رپورٹ سرینگر سے سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خصوصی رپورٹ۔

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

    Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے زور دیا ہے کہ گزشتہ مہینوں کے تلخ تجربے سے ثابت ہوتا ہے کہ فوجی مہم جوئیاں ایرانی قوم کے اپنے ملک کی خودمختاری اور آزادی کے دفاع کے عزم کو نہیں توڑ سکتیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دسواں دور، ہم نے لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے، لیاقت بلوچ

  • علمی انصاف دنیا میں منصفانہ امن و سلامتی کے بنیادی ارکان میں شامل ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • امریکا: کانگریس میں وزیر جنگ کے مؤاخذے کی قرارداد پیش

  • ایران کی سات کی سات شرائط تسلیم کرنے کا وقت آپہنچا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS