SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران پاکستان تعلقات

  •  ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید

    ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶

    ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔

  • پاکستانی اسپیکر کا اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکبادی پیغام

    پاکستانی اسپیکر کا اپنے ایرانی ہم منصب کو مبارکبادی پیغام

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے ایران کے محمد باقر قالیباف کو انکے دوبارہ اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپسی تعلقات کے مزید استحکام میں دونوں ملکوں کی اسمبلیوں کے کردار پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • انداز جہاں - ایران پاکستان مشترکہ سرحد پر دہشت گردی

    انداز جہاں - ایران پاکستان مشترکہ سرحد پر دہشت گردی

    May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2023

  • انداز جہاں - ایران پاکستان روابط

    انداز جہاں - ایران پاکستان روابط

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2023

  • تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان

    تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔

  •  ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح

    ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔

  • ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح

    ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور پاکستان کے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح 18 مئی کو

    ایران اور پاکستان کے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح 18 مئی کو

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی

    ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶

    پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS