-
برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔
-
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔
-
بانی انقلاب اسلامی کے مزار میں امام خمینی کی برسی ، ایک خصوصی رپورٹ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چھتیسویں برسی کے عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ہمارا سیاسی نظام جو الحمدللہ آج طاقتور ہورہا ہے، ایک عظیم انقلاب کا ثمر ہے۔ پیش ہے سید حسام الدین مہاجری کی رپورٹ
-
پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی سحر ٹی اردو کے ساتھ خاص بات چیت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲پاکستان کے وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران دورے پر آئے۔ ان کے وفد میں پاکستان کے پاکستان کے وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شامل تھے۔ جن سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری نے خاص بات چیت کی ہے۔
-
شہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
انداز جہاں: پاک ہند کشیدگی - ایران کی ثالثی
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/5
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی روابط، خطے کے حالات اور بالواسطہ ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان عدالتی اور قانونی امور سے متعلق تعاون میں توسیع کے لئے پاکستانی عدلیہ کے سربراہ کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹پاکستانی عدلیہ کے سربراہ نے تہران اور اسلام آباد کے اچھے قریبی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، دونوں ملکوں کے درمیان عدالتی اور قانونی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی تاکید کی ہے