-
ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکام، ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸ایران کو دیوار سے لگانے کی امریکہ کی تمام کوششیں ناکامی سے دوچار ہوئیں اور ایران چین کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا ۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اورچین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی امورکے سربراہ کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایرانی وزیرخارجہ نے ایران اورچین کے سیاسی اداروں کے درمیان ایک دوسرے کو سمجھنےاوراعتماد پیدا کرنے پر زوردیا ہے۔
-
چین کے تین روزه دورے سے واپسی پر صدر ایران کی گفتگو
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کا دوره چین، بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یک قطبی نظام کی مخالفت پر ایران اور چین کا زور
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵چین کی بیجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ایران چین تعلقات کے فروغ اور خطے اور دنیا میں امن کے لیے ان کی خدمات کی بنا پرصدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔
-
ایران، چین روس تعلقات پر امریکہ کو لاحق تشویش میں مزید اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایشیا میں تجارتی تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے، صدر ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰صدر ایران نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور سود مند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
-
چین کے صدر، صدرِ ایران رئیسی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ایران کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔
-
صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اہم دورے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔