SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی دفاعی صنعت

  • ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی

    ایران کو اسٹریٹیجک ہتھیار بنانے میں کوئی دشواری نہیں: وزیر دفاع جنرل حاتمی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مختلف دفاعی پیداواری ڈھانچے کے موجود ہونے کی بنا پر ایران کو اسٹریٹیجک اسلحے بنانے میں کوئی مشکل نہیں ہے۔

  • ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    ایرانی پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳

     ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی اور وزیر ٹرانسپورٹ و شہری ترقی محمد اسلامی کی موجودگی میں ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پہلے موبائل یا پورٹ ایبل ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کی رونمائی کر دی گئی

  • پورٹ ابیل کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    پورٹ ابیل کنٹرول ٹاور کی رونمائی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۸

    سحر نیوزرپورٹ

  • ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ

    ایڈمرل سیّاری کا جنگی ساز و سامان کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرایڈمرل جبیب اللہ سیّاری نے ہفتہ کی صبح فوجی ساز و سامان اور تعمیر نو کے شہید زرھرن سینٹر کا دورہ کیا اور اس دورے میں سینیٹائزر اور ماسک کی تیاری اور اسی طرح انواع و اقسام کے ٹینکوں منجملہ ٹینک 72 ٹی کی اوور ہالنگ اور ان شعبوں میں انجام پانے والے اقدامات کا نزدیک سے معائنہ کیا۔

  • سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی

    سپاہ پاسداران نے جدید ترین ہتھیاروں کی رونمائی کی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸

    دفاعی شعبے میں سپاہ پاسداران کے ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین ساز و سامان اور ہتھیاروں کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف ڈاکٹر حسین سلامی اور سپاہ کے بری یونٹ کے کمانڈر جنرل محمد پاکپور بھی موجود تھے۔ مکران نامی آبی و خاکی بکتربند گاڑی ،ثُعبان نامی گن اور معراج نامی ڈرون طیارہ بھی رونمائی کی جانے والی دفاعی مصنوعات میں شامل تھیں۔

  • انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی

    انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال شرمناک ہے: موسوی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف دو ہزار تئیس تک ہتھیاروں کی پابندی بڑھائے جانے کے بارے میں مغربی ملکوں کی تجویز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاعی توانائی کے سلسلے میں کسی کی پروا نہیں کرتا۔

  • جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر

    جنگی طیارہ ’کوثر‘ فضائیہ کے حوالے کر دیا گیا۔ تصاویر

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹

    ایران؛ دفاعی صنعت کے ماہرین کے تیار کردہ کوثر ماڈل کے تین جنگی طیارے ایرانی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی نے کہا کہ امریکہ کے کم عقل حکام یہ بھول گئے ہیں کہ پابندیوں کے زمانے میں ہی ایران دفاعی صنعت اور فوجی طاقت کے لحاظ سے اعلیٰ ترین منزل تک پہونچا ہے۔

  • امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی

    امریکی پابندیاں ہماری دفاعی توانائی میں رکاوٹ نہیں: جنرل سلامی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی سے ہماری دفاعی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور ایران خود اپنے بل بوتے پر مختلف قسم کے دفاعی ہتھیار تیار کر رہا ہے۔

  • ایران کی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتیں تمام میدانوں میں پیشرفت کر رہی ہیں : جنرل موسوی

    ایران کی مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتیں تمام میدانوں میں پیشرفت کر رہی ہیں : جنرل موسوی

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶

    ایران کی فوج کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے بحری ، بری فضائی تمام میدانوں میں پیشرفت کی ہے۔

  • آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۴

    گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۳ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS