-
ایران کی دفاعی پیشرفت و ترقی - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
-
ایران کی دفاعی صنعتوں میں ایک اور کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۰:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
کوئی بھی ہوائی جہاز خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹ایران کی بری فوج کے ایئر ڈیفینس ریسرچ ڈویژن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ریڈار کی رینج میں نہ آنے والا کوئی بھی ہوائی جہاز ایران کے تیار کردہ خلیج فارس ریڈار سسٹم سے بچ کر نہیں گزر سکتا۔ اتوار نو اپریل کو ایران کی بری فوج کے کمانڈر جنرل عبدالرحیم موسوی نے ایک تقریب کے دوران خلیج فارس اور مراقب نامی دو جدید ترین اور اسٹریٹیجک ریڈار سسٹموں کی رونمائی کی تھی۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹموں کی رونمائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے خلیج فارس نامی اسٹریٹیجک ریڈار سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
گلوبل ہاک امریکی ڈرون کی مکمل ریورس اینجینیرنگ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایرانی بحریہ کی جدیدترین دفاعی مصنوعات۔ تصاویر
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل خانزادی نے دو روز قبل، اندرون ملک تیار ہونے والی جدیدترین دفاعی مصنوعات کی رونمائی کی۔ اس موقع پر بحریہ کو درکار مختلف قسم کے جدیدترین اور پیشرفتہ ترین ڈرون، بندوقیں، موٹر اور دیگر ساز و سامان کی نمائش بھی لگائی گئی۔