-
دفاعی مصنوعات کی تقریب رونمائی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری
-
مہاجر چھے ڈرون طیارے کی پروڈکشن
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۵فوٹو گیلری
-
ایران کے وزیر دفاع سےپاکستان کے وزیر دفاعی پیداوار کی ملاقات
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کومنايا جارہا ہے۔
-
ایران کی میزائلی صلاحیت اور جی سیون کا اختتامی بیان
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷جی سیون کے وزرائے خارجہ نے اٹلی میں اپنے دو روزہ اجلاس کےاختتامی بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جی سیون میں سات صنعتی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی، جاپان، کینیڈا، برطانیہ اور امریکہ شامل ہیں۔
-
دفاعی سیٹیلائٹ کی خلا میں تنصیب ملک و ملت کی بڑی کامیابی
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خلائی تحقیقات کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔