-
میزائل شعبے میں ایران کی برتری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران توپخانے اور خاص طور سے میزائل توانائی کے میدان میں دنیا کی برتر طاقتوں میں شمار ہوتا ہے۔
-
آرش 2 ڈرون کو ہم نے اسرائیل کے لئے تیار کیا ہے: ایران (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰حیفا اور تل آویو میں اہداف کو نشانہ بنانے والا اسپیشل آرش 2 ڈرون بہترین ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔
-
مصنوعی ذہانت سے دشمن کو ہزار کلومیٹر دور نابود کیا: سپاہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰خاردار تار باہر سے امپورٹ کرنے کے مرحلے سے اس وقت ہم ٹیکنالوجی دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے مرحلے تک پہنچ چکے ہیں اور یہ کامیابیاں یونیورسٹیوں سے تعلق کا نتیجہ ہیں، یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ائیرڈیفنس اور اسپیس فورس کمانڈربرگیڈیئرامیرعلی حاجی زادہ نے کہی۔
-
شہید سلیمانی جنگی بیڑا، ایران کا شاہکار، دشمن کی آنکھوں کا کانٹا (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سپاہ پاسداران کا تیار کردہ خاص خصوصیات کا حامل شہید سلیمانی بحری جنگی بیڑا آج کل دنیا کے عسکری اور فوجی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی ترقی اغیار کے لئے حیران کن ہے: سپاہ پاسداران
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نےتمام تر رکاوٹوں کے باوجود دفاعی شعبے میں جو ترقی کی ہے وہ اغیار کے لئے حیران کن ہے۔
-
صرف نعرہ نہیں لگاتے، دشمن کی حرکت کا منہ توڑ جواب بھی دیتے ہیں: ایرانی کمانڈر
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۰ایران ریورس انجینرنگ کے مرحلے سے ڈیزائن اور ڈویلپمنٹ کے مرحلے تک پہنچ گیا جس پر دشمن بھی حیرت زدہ ہے، یہ کہنا ہے ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کا ۔
-
ایران کی ڈرون پاور کے سلسلے میں مصری ٹی وی کی خاص رپورٹ (ویڈیو)
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ
-
ایران نے دفاعی شعبے میں اپنا لوہا منوا لیا: جنرل حاجی زاده
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا کہ ہم چار دہائیوں کے بعد دفاعی شعبے میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں اور اب نوبت یہ ہے کہ ایران کے دشمن بھی اسکی غیر معمولی دفاعی توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
دشمن ایران کی عسکری توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹ایران کی روز بروز بڑھتی عسکری و دفاعی طاقت نے مغربی ممالک اور انکے ذرائع ابلاغ کو تشویش میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں عسکری میدان میں ایران کی توانائی کا اعتراف کرنے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔
-
ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘۔ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کا سیٹیلائٹ کیریئر ’’قاصدک‘‘ جس نے مارچ کے مہینے میں اپنا کام کامیابی کے ساتھ انجام دیا اور ایک سیٹیلائٹ کو خلا میں طے شدہ مدار تک پہنچایا۔ یہ تصاویر پابندیوں کے نشیڑی امریکہ اور علاقے میں اُس کے ہمنواؤں منجملہ غاصب صیہونی حکومت کو ہرگز پسند نہیں۔