-
کوئی ملک، ایران کو دھمکانے کی جرات بھی نہیں کر سکے گا: ایرانی کمانڈر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر حاجی زادے نے کہا ہے کہ آج ایران ایک بڑی طاقت ہے اور امریکہ اور اس سے بڑا بھی کوئی ملک ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
-
ہر خطرے سے نمٹنے کو تیار ہیں: وزیر دفاع
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایران کے وزیردفاع نے تہران کے خلاف تسلط پسند طاقتوں کی گذشتہ چارعشروں سے جاری عداوتوں اور فتنہ انگیزیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر طرح کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرتیار ہیں۔
-
ایران کی خلائی پیشرفت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی دفاعی پیشرفت و ترقی - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کی دفاعی صنعتوں میں ایک اور کامیابی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
روس کا دعوی، اسرائیل کے میزائل سے ہی اسے نشانہ بنائے گا ایران
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷ایک روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے اس میزائل کی کاپی کر لی ہے جو اس نے شام میں مار گرایا تھا۔
-
ایران، سپاہ پاسداران کا ایک جوان شہید
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۹سپاه پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کی پبلک ریلیشن کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کل رات منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں سپاہ کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹموں کی رونمائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے خلیج فارس نامی اسٹریٹیجک ریڈار سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
کثیر المقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے کثیرالمقاصد ڈرون طیاروں کی ایک بڑی کھیپ فوج کے حوالے کر دی ہے۔
-
ایران میں فوج کی خدمت پڑید
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰سحر نیوزرپورٹ