-
پاسنگ آوٹ پریڈ سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی دفاعی توانائیوں نے دشمن سے ہر طرح کی جرائت چھین لی ہے، جنرل باقری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی نے دشمن کو ہر طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھا ہے۔
-
ایران نے ایڈوانس ٹریننگ جیٹ طیارہ بنایا ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸یٰسین نامی یہ پیشرفتہ مشقی طیارہ ایران کی فضائیہ اور ایران ایوی ایشن انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سائنسدانوں نے مل کر ذیزائن اور تیار کیا ہے۔ اس طیارے کو پیشرفتہ جنگی مشق کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ایران میں تیار ہونے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا تعلیمی اور مشقی طیارہ ہے۔
-
یاسین جیٹ طیارہ ، پابندیوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت : جنرل حاتمی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیردفاع نے جدید ترین "یاسین جیٹ طیارے " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ایران کے خلاف پابندیوں کی ناکامی کا سب سے بڑا ثبوت ہے
-
ایران میں نئے جیٹ طیارے کی رونمائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایرانی ساخت کا جدید ترین جیٹ طیارہ یاسین کی تقریب رونمائی آج صبح ہمدان شہر کے «شہید نوژه Noje» بیس میں ہوئی۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (دوسرا حصہ)
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱امریکی بحریہ نے تو ایران کی اسپیڈ بوٹس کے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے خاص طرح کے جنگی بیڑے ڈیزائن کئے۔ خلیج فارس میں چلنے والے ہر جہاز کو حتی بڑے بڑے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کو بھی ایران سے خطرہ ہے کیونکہ انہیں آبنائے ہرمز کے کم گہرے پانی سے گزرنا ہوگا۔
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷نشرہونے کی تاریخ 03/ 10/ 2019
-
ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (پہلا حصہ)
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے تہران-واشنگٹن کے درمیان خلیج فارس میں کشیدگی میں اضافے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران کی بحری فوج، امریکی فوجیوں بلکہ امریکا کے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کے لئے بدستور خطرہ بنی ہوئی ہے۔
-
ایران کی بری فوج کی 5 نئی محصولات کی رونمائی
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹فوٹو گیلری