ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i362892-ایران_جاری_ہے_کورونا_کے_خلاف_جنگ_ویڈیو
ایران میں ملکی اور قومی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر محاذ آرائی جاری ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں ڈاکٹرس، نرسیں، طبی عملے کے لوگ، رضاکار اور فوجی جوان شریک ہیں۔ اس مہلک وائرس کا ملک سے جلد از جلد خاتمہ کرنے کے لئے مختلف شکلوں اور شعبوں میں سرگرمیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب تک 2336 افراد میں سے 435 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں۔ قریب 77 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ Asia/Tehran