-
خلائی شعبے میں پیشرفت کے لئے کسی کی اجازت درکار نہیں: ایران
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلائی شعبے میں ترقی و پیشرفت کو اپنے ملک کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
ایرانی سیٹلائٹ کیریئر سیمرغ کی کامیابی پر امریکہ سیخ پا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳امریکہ نے ایران کی جانب سے کامیابی کے ساتھ سیمرغ سیٹلائٹ کیریئر کو خلا میں بھیجے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن: روس
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات مثبت سمت کی جانب گامزن ہے۔
-
مکمل ایرانی ایئر پیوری فائر سسٹم عالمی منڈیوں میں جانے کے لیے تیار
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷ایرانی ماہرین کا تیار کردہ نینو ایئر پیوریفائر سسٹم بہت جلد عالمی منڈیوں میں دستیاب ہوگا۔
-
کراٹے چیمپین شپ میں سماعت سے محروم ایرانی خواتین کی برتری
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰سماعت سے محروم افراد کی عالمی کراٹے چیمپین شپ ایرانی خواتین ٹیم نے جیت لی۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ ملک کے عام مسائل کے حل میں موثر واقع ہو سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ رضاکار فورس (بیسج) کے جوان ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
پندرہ ایرانی سائنسداں، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰پندرہ ایرانی سائنسداں ، دنیا کے اعلی سطحی محققین کی فہرست میں شامل ہوگئے۔
-
ایران و پاکستان نے کی تجارت کے فروغ پر تاکید
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر برائے مواصلات اور شہری ترقی اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے تہران میں ملاقات کی۔
-
سامراجی ممالک کو گوارا نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ٹیکنالوجی ہو: بہروز کمالوندی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بیس فیصد افزودہ یورینیم کی مقدار دوسو دس کیلو سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ پچیس کیلو کی مقدار میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم بھی تیار کیا جا چکا ہے۔
-
ایران ترقی و پیشرفت کی راہ پر گامزن
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹امریکی پابندیوں کے باوجود ایران ہر شعبے میں ترقی کر رہا ہے۔