-
ایران کی دفاعی پیشرفت کا سلسلہ جاری، کرار ڈرون طیارہ فضائیہ میں شامل
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے تاکید کی ہے کہ کرار ڈرون طیارے کو فضا سے فضا میں مار کرنے والے مجید میزائلوں سے لیس کرنے کے علاوہ ایران کے ڈرون یونٹ کی فوجی و دفاعی توانائی میں اضافہ کیا جائے گا۔
-
رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نےقومی ہولسٹین فیسٹیول میں پہلا مقام حاصل کیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴رضوی لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری انڈسٹریز کمپنی نے ملکی سطح پر انیمیل ہسبنڈری انڈسٹری(مویشیوں کی افزایش کی انڈسٹری) کے لئے منعقد کئے گئے تیسرے فیسٹیول میں بھرپور انداز میں شرکت کرتے ہوئے مادہ بچھڑی(مادہ گائے) سیکشن میں گولڈ میڈل جیت کر پہلا مقام حاصل کیا۔
-
ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۷ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نور سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ دشمن کی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے: ایرانی صدر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کلومیٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے اور پابندیاں عائد کرنے سے متعلق دشمن کی ایک اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
ایران کے" قاہر 313 " ڈرون کی آمد کی خبریں
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران کی فضائی صنعت کے سربراہ امیر خواجہ فرد نے آنے والے ماہ میں جدید ترین ڈرون قاہر 313 کی دو ورژن میں رونمائی کی خبر دی ہے۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔
-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایران نے سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سولر پاور پلانٹ کی لاگت 20 ملین ڈالر ہے۔
-
ایران، کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران والیبال ورلڈ چیمپیئن شپ کا فاتح بن گیا (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔