SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایران کی کامیابیاں

  • ایران کے جنگی ہیلی کاپٹر الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس

    ایران کے جنگی ہیلی کاپٹر الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ایئر ونگ کے جنگی ہیلی کاپٹروں کو الیکٹرانک جنگ کے وسائل سے لیس کردیا گیا ہے۔

  • ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا

    ایران کی معروف خاتون کوہ پیما نے نانگاپربت کو سر کر لیا

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹

    ایران کی معروف خاتون کوہ پیما افسانہ حسامی فرد دنیا کی نویں سب سے اونچی چوٹی نانگا پربت کر فتح کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

  • ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)

    ایرانی پہلوان کا نیا ریکارڈ، گینیز بک میں نام درج (ویڈیو)

    Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲

    ایران کے ہیوی ویٹ پہلوان سید افشین مبشر نے ایک 95 ٹن وزنی لانگ وہیکل کو تنہا کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا اور اُن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہو گیا۔

  • ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ

    ایران نے دفاعی صنعت کی سبھی پیچیدہ ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے: جنرل حاجی زادہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایئرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیرعلی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے ہائپرسونک میزائلوں کا رینج دو ہزار کلومیٹر تک بڑھا سکتا ہے۔

  • ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)

    ایران نے وسطی ایشیا کی فٹبال چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی (ویڈیو)

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۹

    ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے کافا ٹورنامینٹ کے فائنل میں ازبکستان کو ہرا کر چیمپیئن شپ اپنے نام کر لی۔

  • مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)

    مسجد النبی (ص) ایرانی سیٹیلائٹ خیام کی نظر سے (ویڈیو)

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    ان دنوں ایران کے خلائی ادارے نے قومی سیٹیلائٹ خیام کے ذریعے مسجد النبی (ص) کی لی گئیں خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔ ملاحظہ ہوں!

  • ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو تین سونے کے تمغے (ویڈیو)

    Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    کیوبا میں ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے علی داؤدی نے تین گولڈ میڈل جیت لئے۔

  • ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ

    ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴

    اقوام متحدہ کے ادارۂ عالمی ادارہ خوراک و زراعت (فاو) نے اعلان کیا ہے کہ ایران براعظم ایشیاء کا سب سے بڑا دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔

  • ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف

    ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳

    ایران میں لیتھیم کی عظیم مقدار کی دریافت سے پریشان ناجائز صیہونی حکومت کی میڈیا نے اعتراف کیا ہے اس سے بین الاقوامی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھ جائے گی اور مغربی ایشیاء کی مرکزیت ایک بار پھر ایران منقتل ہو جائے گی۔

  • کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام

    Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲

    فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۸ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS