-
جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس، مسائل کے حل کے میکنزم سے متعلق نہیں
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں منعقد ہونے والے جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایک عام اجلاس ہے جو معاہدے کے مسائل کے حل کے میکنزم سے متعلق نہیں ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کی پھر ہرزہ سرائی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱امریکی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے مقابلے اور تہران کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی غرض سے صدر ٹرمپ اور حکومت امریکہ کی بھرپور کوششوں کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی مفادات سے دور رہ کر اپنا فرض منصبی ادا کرے: ایران
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرتا۔
-
ایران کی جوہری سرگرمیاں این پی ٹی کے خلاف نہیں: چین
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰فو سونگ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی سفارتی کوششوں کی گنجائش موجود ہے۔
-
نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام ہے، یورپی یونین
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
ٹرمپ امریکا کے بدترین صدر، اقوام متحدہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا بدترین صدر قراردیا ہے۔
-
یورپی ممالک ذلت آمیز حد تک امریکا کے تابع محض بن گئے
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے کے یورپی ملکوں کے فیصلے کو امریکا کی دہشت گرد حکومت کی ذلت آمیز پیروی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نیوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم، روس کا یورپی ٹرائیکا کو شدیدانتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴روس نے ایٹمی معاہدے سے متعلق نوکلیر ڈسپیوٹ میکنیزم کو فعال بنانے سے متعلق فیصلے پر یورپی ٹرائیکا کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اپنا رویّہ درست کرلو ، یورپی ٹرائیکا کو ایران کی نصیحت
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے یورپی ٹرائیکا جرمنی برطانیہ اور فرانس کو نصیحت کی ہے کہ وہ ایران اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اپنا رویّہ درست کرلیں -
-
یورپی ملکوں کی وعدہ خلافی پر ایران کا ٹھوس جواب
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے تین یورپی ملکوں کی جانب سے نیوکلیر ڈسپیوٹ مکینزم کو فعال کرنے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس اقدام کو یورپ کی کمزوری اور ناتوانی کا علامت قرار دیا ہے۔