-
جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عملدرآمد کی معطلی سے متعلق تیسرے فیصلے کا اعلان بہت جلد ہو جائے گا۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں، موگرینی
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
-
ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تمام (پرامن) شعبوں میں ایران کی ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری ہیں اور یہ ایٹمی صنعت کسی بھی قیمت پر نہیں رکے گی۔
-
ایران امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو واشنگٹن کی ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ملت ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
ایران اور ایٹمی ٹیکنالوجی ، ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ کا بیان
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کو دیسی بنا لینے کی خبر دی ہے۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
یورپ سے وعدوں پر عمل کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جوہری معاہدے سے متعلق مسائل امریکہ کے بغیر قابل حل : ایران
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۲ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر یورپ کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ