-
امریکا، فرانس اور آسٹریا کے سائنس دانوں کے نام فزکس کا نوبل انعام
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۷رائل سوئیڈش اکیڈمی کی جانب سے سال 2022 کے لیے طبعیات (فزکس) کا نوبل انعام ’’کوانٹم مکینکس‘‘ پر تحقیق کرنے والے امریکا، آسٹریا اور فرانس سے تعلق رکھنے والے تین سائنس دانوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔
-
کمبل کے ساتھ اسٹوڈینٹس کلاسوں میں+ ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۱جمہوریہ چیک میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے اسکول اور کالجوںمیں سردی کے موسم میں گرمی کے سارے سسٹم کٹ گئے ہیں۔
-
بٹ کوائن، ماحولیات کے لئے کتنی نقصان دہ ہے؟
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶بِٹ کوائن دنیا کی سب سے مقبول کرپٹو کرنسی ہے لیکن نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے ماحولیاتی اثرات کو ممکنہ طور پر وقعت نہیں دی جارہی ہے۔
-
عراق، اسپائکر بیس میں شدید آگ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں اسپائکر بیس میں آگ لگ گئی۔
-
امیر بچوں کی ایک کمی سامنے آ گئی؟
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر بچے اپنے غریب ساتھیوں کے مقابلے میں کسی انعام کے حصول کے لیے کم خطرات مول لیتے ہیں۔
-
عراق، ایسے تباہ ہوا دہشت گردوں کا اہم ٹھکانہ+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فوج نے عراقی کردستان میں واقع دہشت گرد گروہ کوملہ کو ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں، راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تبدیلی پرچم کی روح پرور تقریب
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۱ماہ محرم الحرام اور صفرالمظفر کی عزاداری کے بعد تین ربیعالاول کو گنبد رضوی پر نصب پرچم کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا منعقد ہونے والی اس تقریب میں نہایت ہی ادب و احترام اور باوقار انداز میں گنبد پر نصب پرچم کو تبدیل کیا گیا۔
-
سائنس دانوں کو ملی بڑی کامیابی، مریخ پر پانی کے شواہد ملے
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں کے ہاتھ ایسے نئے شواہد آئے ہیں جو مریخ میں مائع پانی کی موجودگی کے امکانات کے متعلق بتاتے ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ، تازہ ویڈیو سامنے آ گیا+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱افغانستان کے دار الحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں دھماکہ ہوا۔
-
وہیل کا دماغ تیرتے وقت محفوظ کیوں رہتا ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲کینیڈین محققین نے بالآخر تیرتے وقت وہیل کے دماغ کے محفوظ رہنے کی پُراسرار وجہ معلوم کرلی ہے۔