• عراقی ٹی وی کا اینکر لائیو پروگرام کے دوران بیہوش ہو گیا۔ ویڈیو

    عراقی ٹی وی کا اینکر لائیو پروگرام کے دوران بیہوش ہو گیا۔ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴

    عراقی چینل العہد کے ایک اینکر لائیو پروگرام کے دوران اچانک بیہوش ہو گئے۔ قابل غور بات یہ کہ جب انہیں اپنی طبیعت ناساز ہوتی دکھاتی دی تو انہوں نے ’’لاحول ولا قوۃ الل باللہ‘‘ کا ذکر زبان پر جاری کیا اور پھر دو ایک بار کھانسے اور اسکے بعد بیہوش ہو گئے۔

  • نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!

    نیا انکشاف، نصابی کتابوں کی بات غلط ثابت!

    Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹

    روایتی درسی کتابوں میں درج ہے کہ پروٹون کے سینے میں دو اپ کوارکس اور ایک ڈاؤن کوارک پائے جاتے ہیں لیکن اب اس بات کے ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں کہ پروٹون میں ایک چارم کوارک بھی موجود ہے۔

  • آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو

    آج ہی کے روز نذر آتش ہوا تھا بیت المقدس۔ ویڈیو

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲

    اب سے ۵۳ سال قبل آج ہی کے دن یعنی ۲۱ اگست ۱۹۶۹ کو فلسطین پر قابض صیہونی دہشتگردوں نے مسلمانوں کے قبلۂ اول کو آگ لگا دی تھی۔ اسی مناسبت سے بیت المقدس اور مسجد الاقصیٰ اور قبۃ الصخرہ کی کچھ نایاب تصاویر ملاحظہ کیجیئے جو عام طور پر سامنے نہیں آتیں۔

  • ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    ترکی میں سڑک حادثات، 40 جاں بحق، دسیوں زخمی (ویڈیو)

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    ترکی میں پیش آنے والے دو سڑک حادثوں میں کم از کم چالیس افرادجاں بحق اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

  • ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • چین کی ’اسکائی ٹرین‘  جو ہوا میں معلق ہوتی ہے

    چین کی ’اسکائی ٹرین‘  جو ہوا میں معلق ہوتی ہے

    Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰

    چین اپنی جدید میگلیو ٹرینوں کے متعلق جانا جاتا ہے۔ ان ٹرینوں کو پٹری پر تیزی سے چلانے کے لیے الیکٹرو میگنیٹک نظام کا استعمال کیا جاتا ہے۔

  • بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    بلٹ پروف اسکول بیگ امریکی اسکولوں کی ضرورت۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹

    امریکہ بالخصوص اسکولوں میں بڑھتے فائرنگ کے ہولناک واقعات نے اسکول بیگ بنانے والوں کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ اب کچھ ایسے بیگ، ٹیفن اور پینسل باکس وغیرہ تیار کریں جنہیں خطرے کے موقع پر ایک سپر کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکے۔ امریکی بازاروں میں اب بلٹ پروف اسکول بیگ کی پیداوار اور اسکی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ایجوکیشن ویکس ٹریکر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے 27 واقعات پیش آ چکے ہیں جبکہ گزشتہ برس ان واقعات کی کل تعداد 34 تھی۔

  • اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو

    اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶

    اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔

  • اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد حرکۃ الامل نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد حرکۃ الامل نے دکھائی طاقت+ ویڈیو

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حرکۃ الامل نے اسرائیل کی دھمکیوں کے بعد اپنی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔

  • خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کو ملی آنکھ

    خنزیر کی جلد سے بنے قرنیہ سے 20 افراد کو ملی آنکھ

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵

    نسانی آنکھ کا قرنیہ متاثر ہوجائے تو بینائی زائل بھی ہوسکتی ہے۔