Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

سحر نیوز/ ایران: ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔

تہران اور باکو کے درمیان دفاعی سفارت کاری کے معاہدوں کی بنیاد پر ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی اعلیٰ سطحی ماہرین کی ٹیم نے آذربائیجان کا دورہ کیا اور اس ملک کے اعلیٰ کمانڈروں اور حکام سے ملاقات کی۔

ٹیگس