-
پاسبان حرم شہید صیاد کی شہادت کیسے ہوئی؟ عینی شاہد کا بیان+تصاویر
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷شہید صیاد خدائی کی شہادت کے عینی شاہدین کے بیانات سے پتہ چلتا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ سے چند منٹ قبل ایک پرائیڈ گاڑی نے قائن اسٹریٹ سے غلامیان گلی تک ٹریفک بلاک کر دی تھی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے اپنی ڈرون طاقت کی رونمائی کی۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس نے حال ہی میں اپنی ڈرون توانائیوں اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی مراکز کے اوپر انکی پرواز پر سے پردہ اٹھایا ہے۔ تمام تر سختیوں، دشواریوں اور رکاوٹوں کے باوجود قبلۂ اول کے غاصب اور ارضِ فلسطین پر قابض صیہونی دشمن کے مقابلے میں حالیہ برسوں کے دوران فلسطینی مزاحمت کی دفاعی طاقت و توانائی میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہوا ہے۔
-
مر کے بھی اَمَر ہو گئیں ابو عاقلہ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۰فلسطینی فنکاروں اور مصوروں نے اپنے شہروں اور قریوں کی دیواروں پر فلسطینی کاز کے لئے اپنی جان دینے والی شہید خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی تصویریں ابھار کر فلسطین میں انکی یاد کو اَمَر بنا دیا۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹر اور سینیئر صحافی شیرین ابوعاقلہ کو صیہونی دہشتگردوں نے اُس وقت گولی مار دی تھی جب وہ جنین کیمپ پر انکی چڑھائی کے دوران علاقے میں موجود تھیں اور بحیثیت صحافی کے اپنے فرائض انجام دے رہی تھیں۔
-
سعودی عرب میں شدید دھماکہ۔ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
-
خانۂ خدا کو معطر کرنے کے لئے تیار ہوتا ایران کا خالص "عطرِ گلاب" ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۳ایران کے صوبے کاشان میں تیار ہونے والا گلاب کا عطر اور عرق، عالمی شہرت کا حامل ہے۔
-
دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔
-
درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳کہتے ہیں کہ اگر نفرت و کینہ، اندھے تعصب، درندگی، حیوانیت، بہیمیت، شیطنت، نسل پرستی، تشدد اور انتہا پسندی کو کہیں مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو اسکی سب سے اچھی اور یکجا مثال مقبوضہ فلسطین میں نظر آتی ہے۔
-
یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابوعاقلہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابو عاقلہ کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے امیر قطر کے موقف کی قدردانی کی+ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔