حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i405931-حرم_رضوی_میں_دہشتگردی_کرنے_والا_عدالت_کے_چنگل_میں_تصاویر
گزشتہ 7 اپریل کو فرزند رسول حضرت امام رضا علی علیہ السلام کے حرم میں ایک تکفیری دہشتگرد نے تین علما پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں حجت الاسلام محمد اصلانی موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ بعد میں حجت الاسلام دارایی نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ دہشتگردانہ حملے کے ذمہ دار تکفیری عنصر کے خلاف مشہد کی ایک عدالت میں کارروائی جاری ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶ Asia/Tehran
  • حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر