-
اور اچانک، زمین سے میزائیل نکلے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشق کا آخری مرحلہ کل مکمل کیا۔
-
کیا آپ کو پتہ ہے کہ دنیا کا پہلا ایس ایم ایس کتنے میں فروخت ہوا؟
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲دنیا بھر میں ڈیجیٹل نوادرات کی بطور این ایف ٹی فروخت جاری ہے اور اب دنیا کا پہلا ایس ایم ایس ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ روپے کے برابر ہے۔
-
پوری دنیا میں نئے سال کے استقبال کی تیاریاں+ کارٹون
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶پوری دنیا میں نئے سال کے استقبال کی تیاریاں پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہوشیار، کوئی بیوقوفی مت کرنا+ ویڈیو+ تصاویر
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹ایران کی مسلح افواج نے خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں انجام دیں۔
-
قاتل روبوٹس کے نشانے پر انسانیت!!!
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰نوع انسانی کو ایک بار پھر خطرہ لاحق ہو گیا ہے کیونکہ دنیا کے کچھ ممالک کے درمیان قاتل روبوٹس کی پیداوار میں مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
سمندر میں ایران کی طاقتور موجودگی+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۱ایران کی مسلح افواج خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقوں میں فوجی مشقیں کر رہی ہے۔
-
مشتری کے چاند کی پراسرار آوازوں کی ریکارڈنگ ناسا نے پیش کردی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری پر ناسا نے جونو خلائی جہاز بھیجا تھا جس نے اب مشتری اور نظامِ شمسی کے سب سے بڑے چاند جینی میڈ کی آواز ریکارڈ کی ہے۔
-
اسی لئے ایران کے دشمنوں کی روح کانپتی ہے!!!
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 مشقوں میں اپنی ڈرون طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران نے دکھائی طاقت، دوستوں اور دشمنوں دونوں کو دیا پیغام+ ویڈیوز+ تصاویر
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے پیغمبر اعظم-17 فوجی مشقوں کا انعقاد کرکے دوستوں اور دشمنوں دونوں کو پیغام دے دیا ہے۔
-
خلابازی میں جاپان کی زبردست حاضری، خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰جاپانی خلائی ایجنسی نے 13 برسوں میں پہلی بار خلابازوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔