SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو

    سپاہ پاسداران کی فوجی مشقوں کی جھلکیاں۔ ویڈیو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱

    خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

  • امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو

    امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔

  • لاہور کی سڑکیں، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی+ ویڈیو

    لاہور کی سڑکیں، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی+ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲

    پاکستان کے لاہور شہر میں اسرائیل اور امریکا کے خلاف وسیع مظاہرہ ہوا جس میں بڑی تعداد میں متعدد مسالک اور مذاہب کے علماء اور افراد نے شرکت کی۔

  • ہیڈ فونز کے جراثیم سے پریشان نہ ہوں!!!

    ہیڈ فونز کے جراثیم سے پریشان نہ ہوں!!!

    Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸

    آج کے ترقی یافتہ دور میں صحت عامہ اور صفائی ستھرائی پر عالمی سطح پر پرزور توجہ دی جارہی ہے۔

  • مچھلی جس کا سر ٹرانسپیرنٹ ہے!۔ ویڈیو

    مچھلی جس کا سر ٹرانسپیرنٹ ہے!۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷

    بحرالکاہل کی ہزاروں فٹ گہرائی میں صنّاعی قدرت کی شاہکار ایسی نایاب مچھلی دریافت ہوئی ہےجس کے سر کا اندرونی منظر واضح نظر آتاہے۔

  • بائیڈن پھر بھولے، کملا کو بتایا... ویڈیو

    بائیڈن پھر بھولے، کملا کو بتایا... ویڈیو

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس کو صدر بتا دیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ایک بار پھر  غلطی کرتے ہوئے کہا کہ صدر کملا ہیرس ہارورڈ کی ایک فارغ التحصیل ہیں جن پر فخر کیا جانا چاہئے۔

  • عراقی کردستان میں شدید سیلاب، متعدد ہلاک+ ویڈیو+ تصاویر

    عراقی کردستان میں شدید سیلاب، متعدد ہلاک+ ویڈیو+ تصاویر

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰

    عراقی کردستان کے علاقے میں شدید بارش کی وجہ سے سیلاب آ گیا جس میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔

  • اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ  سکیں گے!

    اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!

    Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    سعودی  عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔

  • امریکی کرسمس! ۔ پوسٹر

    امریکی کرسمس! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷

    سوشل میڈیا پر ایک بڑی معنیٰ دار تصویر گردش کر رہی ہے جس میں امریکی کرسمس کے صحیح مفہوم کو بیان کیا گیا ہے۔ شیطان بزرگ امریکہ نے دنیا بالخصوص عالم اسلام کو سوائے تباہی، بربادی، خونخرابے اور تاراجی کے کچھ نہیں دیا۔

  • جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی

    Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵

    دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نگوٹھی بازار میں آچکی ہے۔ اسے فن لینڈ کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی ‘اورا’ نے بنایا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
    غزہ پر ٹرمپ پلان: جماعت اسلامی نے شہباز شریف کے مؤقف کو مسترد کردیا
    ۴۲ minutes ago
  • ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما
  • غزہ بحران کا پائیدار حل صرف فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت کے احترام میں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
  • ایران پر نئی پابندیوں کا انجام ایک بار پھر شکست ہے: مشاہد حسین سید
  • ایرانی تیل کی صنعت میں تاریخی پیش رفت، 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS