-
جدیدترین سہولتوں سے لیس ایک پیشرفتہ انگوٹھی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۵دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس نگوٹھی بازار میں آچکی ہے۔ اسے فن لینڈ کی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی ‘اورا’ نے بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کو شکست دینے کی خوشی + ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷سعودی عرب اور یمن کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے ایک اہم مقابلے میں یمن نے سعودی عرب کو شکست دے دی جس کے بعد یمنییوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہيں رہا۔
-
اب بیٹری کو کھینچا، موڑا اور دھویا جا سکتا ہے!!!
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے سائنسدانوں نے ایسی بیٹری بنائی ہے جو کھیچنے، مروڑنے اور غلطی سے واشنگ مشین میں دھل جانے کے بعد بھی کام کرتی رہتی ہے۔
-
غزہ نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷فلسطین/غزہ؛ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے جوانوں نے ایران کے عظیم الشان شہید کمانڈر، شہید راہِ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کے ساتھ شہر ککی سڑکوں اور گلی کوچوں میں مارچ کیا۔ یہ مارچ مذکورہ تنظیم کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ میں انجام پایا۔
-
یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱یمن میں سعودی، امریکی اور مغربی جارحیت بدستور انسانی المیہ رقم کر رہی ہے۔
-
عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔
-
کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے۔
-
امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔
-
امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔