• عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو

    عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۵

    عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔

  • اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں...! ۔ پوسٹر

    اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں...! ۔ پوسٹر

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰

    امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں تو سبھی کا شمار صالحین میں ہوتا: جہالت، لالچ، کنجوسی, ریاکاری اور خود پسندی.

  • شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو

    شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳

    شام کے علاقے قامشلی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے ننہے ننہے بچے امریکی دہشتگردوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بارہا اس علاقے کے لوگ اپنے خطے میں امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر چکے ہیں۔

  • یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو

    یمن میں امریکی دہشتگردی کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰

    صوبۂ صعدہ کے بعد اب یمنی عوام ملکی دارالحکومت صنعا کی سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے امریکی دہشتگردی اور ملک میں جاری اسکی مسلسل سازشوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ اس عظیم مظاہرے میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے جارح سعودی اتحاد اور اسکے اصل حامی امریکہ کے خلاف شدید نفرت و ناراضگی کا اظہار کیا۔

  • ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون

    ہم سے نہ ٹکرانا+ کارٹون

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر غریب عرب ملک یمن کے خلاف جنگ کا آغاز تو کر دیا لیکن اسے یہ خبر نہيں تھی کہ یہ جنگ اس کے لئے مصیبت بن جائے گی۔

  • انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟

    انسانی جسم کی سب سے تیز رفتار صلاحیت کیا ہے؟

    Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    چٹکی بجاتے ہی مسئلہ حل ہونے کا محاورہ ہم اکثر سنتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کی رو سے انسانی جسم سے انجام دیا جانے والا یہ سب سے تیز رفتار عمل بھی ہے۔

  • ایران، تیل اسمگل کرنے والے غیر ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

    ایران، تیل اسمگل کرنے والے غیر ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈوز نے خلیج فارس میں ڈیزل کی اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی تیل ٹینکر کو ضبط کر لیا ہے۔

  • کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟

    کیا دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر کے بارے میں آپ جانتے ہیں؟

    Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴

    آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔

  • فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو

    فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو

    Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵

    ان دنوں ہندوستان کے بڑے شہر منجملہ دارالحکومت نئی دہلی کو شدیدترین آلودگی کا سامنا ہے، اس حد تک کہ عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ اب عوام نے بھی اپنی زندگی کے لئے خطرات کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • وہ آگ جس کے باعث صیہونیوں کا میزائل مین ہلاک ہوا۔ ویڈیو

    وہ آگ جس کے باعث صیہونیوں کا میزائل مین ہلاک ہوا۔ ویڈیو

    Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    آوی ہار ایوِن کو صیہونیوں کے میزائل اور فضائی پروگرام کا سرغنہ (میزائل مین) کہا جاتا ہے جو فلسطینی مظاہروں کے دوران آگ سے جھلس کر ہلاک ہو گیا۔