-
دشمن دھوکے باز ہوتے ہیں ۔ پوسٹر
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام اسلام دشمن عناصر کی طینت کو عیاں کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں کہ اپنے دشمن سے ہوشیار رہنا کیوں وہ دھوکے بازی سے کام لینے میں ذرہ برابر تأمل سے کام نہیں لیتا۔ اس حدیث شریف کے اہم مصادیق آجکل مغربی ذرائع ابلاغ ہیں جو اس وقت اسلام و مسلمین کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کمربستہ ہو چکے ہیں جن کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے انکے مکر و حیلے کو سمجھتے ہوئے فہم و فراست اور عالمانہ سوجھبوجھ کے ساتھ ان کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
-
پلٹنا تو اللہ ہی کی جانب ہے! ۔ پوسٹر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱دنیا کو ایک بازار سے تشبیہ دی گئی ہے، بازار میں انسان خرید و فروخت کے لئے جاتا ہے، کبھی کچھ خریدتا ہے اور کبھی کچھ بیچتا ہے۔ وہ بازار میں کچھ بھی کرے پلٹتا اپنے گھر کی جانب ہی ہے۔ دنیا میں انسان ’آیا ہے‘ یا ’بھیجا گیا ہے‘، اسے اپنی زندگی کے سرمایے کے عوض کچھ حاصل کر کے واپس اپنے معبود اور مالک کے جانب ہی لوٹ جانا ہے۔ اگر دنیا میں آنے یا بھیجے جانے کا احساس انسان کو رہے تو اُسے پھر ’جانے کا احساس‘ بھی لا محالہ رہے گا اور نتیجتاً وہ کسی قیمت پر دنیا میں اپنی متاعِ حیات کو ضائع نہیں ہونے دے گا۔
-
یمن میں اسنائپروں کا کمال+ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔
-
سائنس کے شعبے میں زبردست ترقی، دوگنا بجلی بنانے والا سولر پینل تیار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔
-
لندن، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱سیکڑوں برطانوی باشندوں اور صیہونیز مخالف کارکنوں نے سنيچر کے روز لندن میں مظاہرہ کیا اور فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سلگ اٹھا اسرائیل+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱صیہونی میڈیا نے تل ابیب شہر کی ایک پارکینگ میں شدید آتشزدگی کی خبر دی ہے۔
-
آب و ہوا پر نظر رکھنے والے پہلے سیٹلائٹ نے تصاویر بھیجی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶آب و ہوا میں تبدیلی نوٹ کرنے والے ناسا کے جدید ترین سیٹلائٹ، لینڈ سیٹ نائن نے ارضی تصاویر کا پہلا مجموعہ ہم تک بھیج دیا ہے۔
-
دغاباز دوست+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴ترکی میں دو صیہونی شہریوں کو صدر رجب طیب اردوغان کے گھر کی فوٹو لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان، نوجوان کا سر عام قتل+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶افغانستان میں ایک نوجوان سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
ولادت فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک !
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ولی امرِمسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟