-
اقوام متحدہ میں ڈائناسور کی قابل توجہ گفتگو سنیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو ان ڈی پی نے ماحولیات کی تبدیلی کی کانفرنس منعقد کرنے سے پہلے ایک کیمپین شروع کیا ہے جس کے تحت دکھایا گیا ہے کہ ایک معدوم ڈائناسوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں داخل ہوتا ہے جس کے بعد سارے لوگ خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔
-
اسٹیل مل کو سولر انرجی سے چلانے کی تیاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴امریکا میں ایک بڑی اسٹیل مل کو پہلی بار مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلانے کی تیاری کرلی گئی ہے جو اپنی 300 میگاواٹ بجلی کی تمام ضرورت وسیع رقبے پر پھیلے ہوئے شمسی پینلوں سے پوری کرے گی۔
-
اعتراض کا انوکھا طریقہ۔ ویڈیو
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۴ماحولیات کی بگڑتی صورتحال کے خلاف لندن میں سماجی تنظیموں کے مظاہرے نے اُس وقت انوکھا رنگ اپنا لیا جب تنظیموں کے کارکن گوند (گلو) سے اپنے ہاتھ سڑک پر چپکا کر وہیں بیٹھ گئے اور راستہ جام کر دیا، جنہیں پھر بعد میں پولیس اور طبی عملے کی مدد سے اٹھاکر سڑک کے کنارے منتقل کیا گیا۔
-
امریکی و صیہونی ہاتھ کا کھلونا۔ کارٹون
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے حالیہ واشنگٹن دورے کے دوران ایران کے ایٹمی پروگرام کے حساس سیاسی پہلوؤں پر انگلی رکھی!
-
سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کی۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱سوئیڈن نے ایک فلائنگ کار کی رونمائی کر دی ہے جسے ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے حال ہی میں تیار کیا ہے۔ ایک شخص کو حمل کرنے کی توانائی رکھنے والی اس فلائنگ کار کی قیمت ۹۲ ہزار ڈالر بتائی جاتی ہے۔ یہ کار ۱۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر ۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۰ منٹ تک اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ فی الحال اسکے ۱۲ ماڈل ہی تیار کئے گئے ہیں۔
-
طالبان کا چینی وزیر کو تحفہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کو ایک تحفہ دیا۔ چینی اور طالبانی رہنماؤں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پیغمبر (ص) کی عظمت تصور سے بالاتر۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲پیغمبر اکرم کی ہستی وہ ہے جس پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام بھیجتے ہیں۔ ہمیں اپنے پیغمبر (ص) کی بات یعنی قرآن کریم اور اسلام پر قائم رہنا ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی)
-
سمندر میں کون کتنا طاقتور۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایک مختصر ویڈیو جس میں ۲۰۲۱ میں دنیا کے اہم ممالک کے پاس موجود آبدوزوں کی تعداد پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔ اس ویڈیو کے مطابق ایران کا شمار آبدوزوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں ہوتا ہے۔ (مأخذ: خبر فوری)
-
پاک نگاہیں نیک خصلتوں کی پیش خیمہ۔ پوسٹر
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴انسان کی نگاہیں اسکے کردار میں بڑا مؤثر کردار رکھتی ہیں، کردار کے پاکیزہ یا ناپاک ہونے میں انسانی نگاہوں کا بڑا دخل ہے۔ اسی حقیقت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جس کی نگاہیں پاک ہوں،اسکی خصلتیں اچھی ہو جاتی ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج۱۲، ص۲۳۵)
-
یمنی جیالے جو ہار نہیں مانتے/ خوبصورت عربی ترانہ ۔ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶اللہ پر ایمان،اس پر بھروسہ اور ظالم و جابر دشمن سعودی عرب کے مقابلہ اپنی فتح کا یقین، یہی وہ عناصر ہیں جو یمنی مجاہدوں کو میدان جنگ میں تسلیم نہیں ہونے دیتے۔ یمنی جیالوں کے لئے ایک خوبصورت عربی ترانہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔