SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • حرم سامرا پر امریکی دہشتگردوں کی یلغار کی المناک ویڈیو

    حرم سامرا پر امریکی دہشتگردوں کی یلغار کی المناک ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    اب سے چند برس قبل عراق پر قابض امریکی دہشتگردوں نے سامرا کے حرم مبارک پر وحشیانہ حملہ کیا تھا۔

  • افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    افغانستان، شہدائے نماز کی نماز جنازہ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴

    گزشتہ جمعے کو امریکی مولود دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش نے نماز جمعہ کے دوران قندھار کی شیعہ جامع مسجد میں تین خودکش دھماکے کئے جس میں سو سے زائد نمازی شہید و زخمی ہو گئے۔ ویڈیو میں شہدا کے جنازوں پر ادا کی گئی نماز اور بعض شہدا کے لواحقین کو گریہ و زاری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • لبنان، حالات بدستور کشیدہ، حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا

    لبنان، حالات بدستور کشیدہ، حملے کا تازہ ویڈیو سامنے آ گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲

    لبنان میں حزب اللہ اور حرکۃ الامل کے حامیوں پر سمیر جعجع کی پارٹی کے حامیوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملے کر دیئے۔

  • شہداء لبنان کے جلوس جنازہ پر فائرنگ+ ویڈیو

    شہداء لبنان کے جلوس جنازہ پر فائرنگ+ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۰

    لبنان کے دار الحکومت بیروت میں پر امن مظاہرے کے دوران کچھ شر پسندوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے جلوس جنازہ میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

  • یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو

    یہ کس جرم کی سزا ہے؟+ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰

    افغانستان میں داعش کے تکفیری دہشت گردوں نے ایک بارے شیعہ مسلمانوں کو نماز کی حالت میں نشانہ بنایا۔

  • تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا

    تحقیق میں بڑا دعوی، چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔

  • افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    افغانستان، شیعہ مسلمانوں پر حملہ، امریکا اور اس کے آلہ کار داعش کی سازشیں شروع+ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵

    افغانستان میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بناکر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا۔

  • لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش... ویڈیو

    لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش... ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹

    لبنان کے دار الحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیق کرنے والے جج کے فیصلے کے خلاف مظاہرے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔

  • پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد

    پروفیسرڈاکٹر محمد اقبال چوہدری ’المصطفیٰ پرائز‘ کے لیے نامزد

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری کو اس سال مصطفیٰ (ص) پرائز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

  • امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو

    امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳

    مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔

Show More

خاص خبریں

  • "نمد" قالین کی تیاری
    ۱۸ minutes ago
  • تبادلہ کے بغیر اسرائیلی رہائی ممکن نہیں: القسام بریگيڈ
  • شمس تبریز اور مولانا رومی ایرانی تہذہب و ثقافت کی بلند ترین چوٹیاں ہیں: صدر ایران
  • سرجھکانا ہماری عادت نہیں، صدر ایران
  • امریکی صدر ٹرمپ کا جنگ بندی منصوبہ تحریک حماس کو پیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS