• سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ۔ ویڈیو

    سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ۔ ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹

    یمن کے ساحلی صوبے اور شہر الحدیدہ کو جارح سعودی اتحاد کی مستقل بنیادوں پر جارحیت اور بمباری و گولہ باری کا سامنا ہے۔ باوجودیکہ دوہزار اٹھارہ میں الحدیدہ میں جنگ بندی کو لے کر اقوام متحدہ کی نگرانی میں سعودی و یمنی فریقوں کے مابین معاہدہ طے ہوا تھا، تاہم سعودی عرب اور اسکے اتحادی اس خطے کو روزانہ اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس صوبے میں سعودی اتحاد جنگ بندی معاہدے کی سیکڑوں بار دھجیاں نہ اڑاتا ہو۔

  • افغانستان کے لئے ایران کی امداد+ویڈیو

    افغانستان کے لئے ایران کی امداد+ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴

     افغانستان کے لئے ایران کی انسان دوستانہ مدد کی چوتھی کھیپ بھی افغانستان پہنچ گئی۔

  • آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا+ تصاویر

    آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا+ تصاویر

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    برازيل کی آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

  • سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر

    سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸

    مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔

  • ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو

    ایرانی راکٹوں کی برسات کا ایک شاندار منظر۔ ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴

    ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں ان دنوں فاتحان خیبر نامی فوجی مشقوں کا اہتمام کیا گیا جس میں بری فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔ ان مشقوں کے دوران ایک شاندار مگر دشمن کے لئے رونگٹے کھڑے کر دینے والا منظر پیش کیا گیا جس میں چند لمحوں کے اندر سیکڑوں راکٹ فائر کئے جا رہے ہیں۔

  • السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر

    السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴

    ’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘

  • رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات

    رسول رحمت (ص)، امام کرم و سخاوت (ع) اور امام رأفت (ع) کی زیارات

    Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸

    ۲۸ صفر ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت اور آپ کے نواسے سبط اکبر کریم اہلبیت، حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کا روز ہے جبکہ روایات کے مطابق آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ ان ایام کی مناسبت پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں!

  • یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو

    یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰

    یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔

  • کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو

    کشتی کی عالمی چیمیئن شب کے سیمی فائنل میں ایران کی کامیابی ۔ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴

    ایران کے مایۂ ناز پہلوان حسن یزدانی نے فری اسٹائل کشتی کے سیمی فائنل میں اپنے روسی حریف کو ہرا کر اوسلو میں جاری ورلڈ ریسلنگ چیمپیئن شپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب اسکے بعد یزدانی کا فائنل مقابلہ امریکہ کے معروف پہلوان ڈیوڈ ٹیلر سے ہوگا۔

  • ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    ایران نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴

    ایران کی بری فوج کے تمام یونٹوں نے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔