-
نائن الیون کی برسی کے دو دن بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گری+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳امریکا کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر گیارہ ستمبر کے واقعے کی برسی کے دو دن بعد بجلی گری۔
-
یمنی جیالوں نے اس طرح گرایا سعودی ڈرون۔ ویڈیو
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴گزشتہ روز المسیرہ ٹی وی چینل نے یحیی سریع کے حوالے سے رپورٹ دی کہ یمن کے اینٹی ایئرکرافٹ سیٹم نے جس جاسوسی ڈرون کو مار گرایا وہ Wing Loong II تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان نے بتایا تھا کہ ملک میں مصروف جارحیت سعودی اتحاد اس ڈرون کو کتاف علاقے کے آس پاس جاسوسی کے لئے استعمال کرتا تھا جسے مار گرایا گیا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ اس ڈرون کو خاص اسلحے سے مارگرانے کی فلم بھی بنائی گئی ہے۔
-
نائب افغان صدر کے مکان سے لاکھوں ڈالر کے انکشاف کا دعوا۔ ویڈیو
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸طالبان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ دعوا کیا گیا ہے کہ سابق افغان صدر کے معاون اور نائب صدر امر اللہ صالح کے مکان سے انہوں نے لاکھوں ڈالر کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔
-
سرعام خاتون کو پیٹتے ہوئے طالبان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴افغانستان کے کسی نامعلوم شہر سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک طالبان رکن کو ایک خاتون کی پٹائی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم، امام رضا علیہ السلام کے روضے پر+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷عراقی کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی ایرانی حکام سے ملاقات کے لئے ایران کے دورے پر ہیں۔
-
عراق میں موساد کے ٹھکانے کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰المیادین چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اربیل میں گزشتہ رات کے ڈرون حملے میں اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔
-
طالبان کی ’متحرک عدالت‘ نے سڑک پر ہی فیصلہ سنا کر فوجی کو گولیوں سے بھونا!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۲افغانستان میں طالبان کے انتہاپسندانہ اقدامات کی حکایت کرنے والے واقعات اور خبروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
طالبان، ٹی وی سے ’پاک‘ سماج کی تعمیر کی جانب گامزن!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایک ویڈیو میں طالبان کو یہ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے کہ قریے کوبقول انکے امریکی تحفے "ٹیلی ویژن" سے پاک کرنے کے لئے انہوں نے ایک آپریشن کیا جس میں قریے کے باشندوں نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت نہیں کی اور بقول انکے اپنی تمام تر رضامندی اور خوشی کے ساتھ اپنے ٹی وی طالبان 'مجاہدین' کے حوالے کر دئے تاکہ وہ انہیں تباہ کر کے سماج کی فلاح و سعادت کی راہ ہموار کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا سکیں۔
-
حقوق نسواں کا علمبردار، امریکہ!!!۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵انسانی حقوق اور حقوقِ نسواں کے فلک شگاف نعرے لگانے والے امریکہ کی ایک اور ویڈیو ملاحظہ کیجیئے جس میں اسکے کھوکھلے دعووں کی حقیقت مزید عیاں ہو جائے گی۔ امریکی پولیس اپنے انتہاپسندانہ اقدامات اور تشدد کے لئے دنیا بھر میں خاصی شہرت رکھتی ہے۔