-
صیہونی عدالت پہنچنے پر فلسطینی قیدیوں کا استقبال۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶گزشتہ روز جس وقت جلبوع جیل سے فرار ہوکر صیہونی حکومت کو زوردار طمانچہ رسید کرنے والے چار فلسطینی قیدیوں کو صیہونی اہلکار اپنی نام نہاد عدالت لے کر پہنچے تو وہاں اکٹھا ہوئے فلسطینی باشندوں نے اپنے نعروں اور تالیوں سے اُن کا استقبال کیا۔
-
صیہونیوں نے مزید دو فرار شدہ قیدیوں کو گرفتار کرنے کا دعوا کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳صیہونیوں نے دعوا کیا ہے کہ جلبوع جیل سے سرنگ کھود کر کامیابی کے ساتھ فرار کرنے میں کامیاب ہونے والے چھے میں سے چار فلسطینی قیدیوں کا پتہ لگا کر انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صیہونی ذرائع کے مطابق دو قیدیوں محمود العارضہ اور يعقوب القادري کو جمعے کی شام جبکہ زكريا الزبيدي و محمد العارضہ کو ہفتے کی صبح گرفتار کیا گیا۔ اس ویڈیو میں ایک فرار شدہ فلسطینی قیدی کی گرفتاری کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔
-
ستمگروں کا گمان غلط ہے! ۔ حدیث پوسٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۶روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
پنجشیر سے بڑے ہتھیار ملنے کا طالبان کا دعوی+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۸افغانستان کے پنجشیر صوبے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
افغانستان، فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کا کردار+ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵افغانستان کے قومی مزاحمتی محاذ کے ترجمان فہیم دشتی کے قتل میں بی بی سی کے کردار کا انکشاف ہو گیا ہے۔
-
طالبان نے خواتین کی پٹائی کر ڈالی ۔ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۰گزشتہ روز طالبان کے خلاف افغانستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے جن میں ایک بڑی تعداد خواتین کی بھی نظر آئی۔ مظاہرے کے دوران طالبان جنگجوؤں نے نامہ نگاروں، رپورٹروں اور خواتین کے ساتھ بد سلوکی بھی کی۔ اس درمیان ایک ویڈیو ایسی بھی سامنے آئی جس میں انہیں خواتین کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف مظاہرے۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰گزشتہ شب افغانستان کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت کابل میں طالبان مخالف مزاحمتی لیڈر احمد مسعود کی کال پر مظاہرے ہوئے جس میں مظاہرین نے طالبان کے خلاف اور مزاحتمی محاذ کے حق میں کھل کر نعرے لگائے۔
-
غزہ کے خان یونس علاقے پر صیہونی حکومت کی بمباری۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۲غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب فلسطینی علاقے غزہ کے کئی مقامات کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طالبان نے پنجشیر میں اپنا جھنڈا لہرانے کی ویڈیو جاری کی
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶طالبان نے پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر اپنا جھنڈا لہرا کر اس صوبے پر مکمل تسلط ہو جانے کا دعوا کیا ہے۔