-
فلسطینی شہاب جو صیہونی دہشتگردوں کی نیند حرام کر سکتا ہے۔ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱کئی برسوں سے مکمل طور پر صیہونیوں کے محاصرے میں در آئے غزہ کی استقامتی تنظیموں نے صیہونی دشمن سے مقابلہ آرائی کے لئے خود کو پہلے کے مقابلے میں کافی مضبوط بنا لیا ہے۔ اس وقت فلسطینی تنظیموں کے پاس مختلف طرح کے راکٹ، میزائل اور عسکری مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے ڈرون طیارے موجود ہیں جس میں ایک بمبار ڈرون شہاب بھی ہے۔ غاصب صیہونی دشمن کے بالمقابل فلسطین بالخصوص غزہ کو مسلح کرنے میں ایران کی قدس فورس اور شہیدِ راہ قدس، جنرل قاسم سلیمانی کا بڑا اہم کردار رہا ہے جسے فلسطینی کبھی نہیں بھولیں گے۔
-
فلسطینی رہنما نے صیہونی حکومت کو چیلنج کیا!۔ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷غزہ میں رہائش پذیر فلسطین کی استقامتی تنظیم کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار کو صیہونی دہشتگرد ٹولے نے یہ دھمکی دی تھی کہ انہیں موقع ملتے ہی قتل کر دیا جائے گا، جس کے بعد یحییٰ السنوار نے صیہونی وزیر جنگ کو چیلنج کیا اور کہا کہ تمہیں میں ایک گھنٹے کا وقت دیتا ہوں اور میں پیدل اپنے گھر جاؤں گا، اس دوران اگر تمہاری ہمت ہو تو اپنا کام کر دکھاؤ، کیوں کہ مجھے پسند نہیں کہ میں دل کا دورہ پڑنے یا کورونا میں مبتلا ہوکے مروں، میں خود چاہتا ہوں کہ صیہونی دشمن کے حملے کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کروں۔
-
ایک پیشینگوئی جو صیہونیوں کے لئے ناسور بن گئی ۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۲اب سے تقریبا چھے برس قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پیشینگوئی فرمائی تھی جس کے بعد غاصب صیہونی دشمن کا سکون اور طاقت کا نشہ سب کافور ہو گیا۔
-
صیہونی دشمن کو وارننگ دیتا حزب اللٰہی ٹریلر۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہےجس میں لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل فورس کو رزمی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کا مقصد سوائے اسرائیل کی نابودی کے اور کچھ نہیں ہے۔
-
کورونا وائرس، امریکا اور چین کے درمیان اختلافات کا سبب بن گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۴کورونا وائرس کے بارے میں امریکی خفیہ ایجنسی نے ایک بار پھر چین پر الزامات عائد کئے ہیں اور دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا چین کے وہان شہر سے ہی پیدا ہوئی ہے۔
-
یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
جب جنرل قاسم سلیمانی نے غزہ میں فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے کسی طرح غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی۔
-
مظلوم غزہ کی ویرانیاں۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱غزہ میں جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد دن گزرنے کے ساتھ ساتھ وہاں صیہونی دہشتگردوں کی گئیں تباہ کاریوں کی وسعت و شدت عیاں ہوتی جا رہی ہے۔ پیش خدمت مختصر ویڈیوز میں غزہ میں صیہونی دہشتگردی کے تلخ اور تباہ کن آثرات و نتائج کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری میں کم از کم ڈھائی سو فلسطینی شہید اور ہزار سے زائد زخمی ہوئے جبکہ سیکڑوں رہائشی و غیر رہائشی عمارتوں کو ان کے اندر موجود تمام تر سامان زندگی اور وسائل و آلات کے ہمراہ مٹی پتھر کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا۔
-
آگ کے بہتے دریا نے ہزاروں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵گانگو میں ان دنوں ایک آتشفشاں فعال ہو کر لاوا اُگل رہا ہے جس کے باعث قرب و جوار کے علاقے میں آگ کا دریا سا بہہ نکلا ہے جو قریبی شہر اور رہائشی علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ نایراگونگو نامی یہ آتشفشاں ہفتے کی شب فعال ہوا اور تب سے اب تک مسلسل اُس سے سرخ لاوا اُبل رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس کے باعث اب تک ۱۷۰ بچے لاپتہ اور پانچ سو سے زائد مکانات تباہ ہو چکے ہیں۔ لاوا اب تک سترہ آبادیوں تک پہونچ چکا ہے اور قریب تیس ہزار لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
جنگ یمن میں اہم پیشرفت، یمنیوں نے جارح ڈرون مار گرایا+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔