SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایڈیٹر چوئس

  • آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    آسمان ولایت و امامت کے ساتویں آفتاب ہدایت کا سوگ ! ویڈیو+ آڈیو + متن

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    ماہ رجب کی ۲۵ تاریخ سنہ ۱۸۳ ہجری کو آسمان ولایت و امامت کا ساتواں آفتاب ہدایت ’’موسیٰ کاظم (ع)‘‘ غروب ہوا۔تاریک زندان کی گہری کال کوٹھڑی میں ہونے والی اس مظلومانہ شہادت کے موقع پر سبھی مومنین کی خدمت میں تعزیت عرض ہے۔

  • کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے

    کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت کم کر رہی ہے

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام ویکسینز کی افادیت میں کمی کا باعث بن رہی ہے۔

  • فرزندرسول حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی طولانی اور منظّم جدوجہد

    فرزندرسول حضرت امام موسیٰ کاظمؑ کی طولانی اور منظّم جدوجہد

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    ایک انسان جو صرف مسئلہ مسائل بیان کرتا ہو، حکومت اور سیاسی جدوجہد سے کوئی سروکار نہ رکھتا ہو، ایسے دباؤ میں نہیں آتا۔۔ہمارا خیال ہے کہ امام موسیٰ ابن جعفرؑ خاموشی کے ساتھ سر جھکائے مدینے میں زندگی گزارنے والے ایک مظلوم انسان تھے، اُن (حاکم کے آلہ کاروں) نے آپؑ کو پکڑ کر جیل میں ڈال دیا، بعد میں زہر دے دیا اور آپؑ شہید ہو گئے، بس یہی؟ معاملہ یہ نہیں تھا، معاملہ ایک طولانی منظم جد وجہد اور ایک ایسی جدوجہد کا تھا جو تمام عالم اسلام میں بہت سے افراد کے ہمراہ تھی-

  • سعودی عرب پر پھر برسنے لگے میزائل، یمنی فوج کا شدید حملہ+ ویڈیو

    سعودی عرب پر پھر برسنے لگے میزائل، یمنی فوج کا شدید حملہ+ ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اندر وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔

  • کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟

    کیا کورونا وائرس کی دو اقسام سے ایک ساتھ متاثر ہونا زیادہ خطرناک ہے؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۲

    ایک طبی تحقیق میں یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر کوئی فرد کورونا کی 2 اقسام سے بیک وقت متاثر ہو تو پھرکیا ہوگا؟

  • پوپ کا دورہ عراق، مذہبی اقلیت سے ملاقات+ ویڈیوز

    پوپ کا دورہ عراق، مذہبی اقلیت سے ملاقات+ ویڈیوز

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۳

     کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد نجف اشرف ميں آيت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر ان سے ملاقات اور گفتگو کی، اس کے بعد انہوں نے اس ملک کے اقلیتوں سے ملاقات کی۔

  • خاموش قاتل سے کیسے بچیں؟

    خاموش قاتل سے کیسے بچیں؟

    Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۸

    دنیا میں خاموش قاتل قرار دیئے جانے والے ذیابیطس جیسے مرض سے اگر بچنا چاہتے ہیں تو آپ کو جسمانی سرگرمیوں یا ورزش کی عادت ڈالنی ہو گی۔

  • نجف اشرف میں پوپ  نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

    نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵

    پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔

  •  جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز

     جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی، پوپ فرانسس عراق کے دورے پر+ ویڈیوز

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔

  • کوویڈ سے کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟

    کوویڈ سے کچھ ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ کیوں ہے؟

    Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۴

    طبی ماہرین نے کوویڈ سے کچھ ممالک میں بہت زیادہ اموات کی بڑی وجہ بیان کر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

    ایران: یزد میں بوئنگ کیبن سیمولیشن نے کام کرنا شروع کردیا

    ۷ minutes ago
  • عمان کے ساحلی علاقے میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

  • امریکہ کی دفاعی سپر بننے والے ممالک کو ایران کا سخت انتباہ

  • مہنگائی اور سیاسی صورت حال کی بابت حکومت پر امیر جماعت اسلامی کی شدید تنقید، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں دہشت گردانہ حملہ، 2 غیر مقامی مزدور ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS