-
امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔
-
جمال خاشقجی کا بھوت بن سلمان کا پیچھا نہیں چھوڑ رہا ہے+ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴انسانی حقوق کے کارکنوں نے امریکا میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانوں پر لیزر لائٹ کے ذریعے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی یاد کو پھر زندہ کر دیا۔
-
کوویڈ-19 کی وجہ سے لوگوں کو ذہنی مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۰سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ- 19 سے ہر 3 میں سے ایک بالغ فرد کو ذہنی مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔
-
ایران کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ’صبا‘ ۔ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳ایران کی ’پنہا‘ نامی کمپنی نے ’صبا ۲۴۸‘ نامی ایک متوسط وزن والا ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے۔ اس میں دو انجن ہیں اور مجموعا آٹھ مسافروں (عملے کے دو اور ۶ مسافر) کو حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امدادی سرگرمیوں اور جنگی امور سمیت مختلف امور کے لئے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے زمانے میں مکمل طور پر ایران میں تیار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر پر، تحقیقات کے مرحلے سے لے کر اسکی آمادگی تک قریب دس سال کا عرصہ صرف ہوا ہے۔
-
بد نصیبوں کا قبلہ ۔ پوسٹر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶آپ آج امریکہ کی حالت دیکھ رہے ہیں۔ ان کی جمہوریت، ان کی انتخاباتی رسوائی، ان کے انسانی حقوق، ان کے اقدار، ان کی مفلوج معیشت۔۔۔،طرفہ تماشہ یہ ہے کہ اب بھی کچھ لوگوں کی قبلہ گاہ امریکہ ہے، اب بھی ان کی امید و آرزو کا مرکز امریکہ ہے۔ (قائد انقلاب اسلامی ۔ 8 جنوری 2021)
-
کسانوں پر ہندوستانی پولیس کا تشدد۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۷ہندوستان میں ۲۶ جنوری کو جہاں یوم جمہوریہ کی رنگ برنگی تقریبات کا اہتمام پورے زور و شور سے ہوا وہیں کسانوں نے بھی دارالحکومت نئی دہلی میں پورے جوش ولولے کے ساتھ اپنی ٹریکٹر ریلی نکالی تاہم ریلی کے دوران پرتشدد اور ناخوشگوار واقعات بھی خوب پیش آئے۔
-
انسانی جسم کورونا وائرسز کے حملے کو فراموش نہيں کرتا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۴ایک نئی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں کسی بھی قسم کے کورونا وائرس کا سامنا مدافعتی نظام کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 سے لڑنے کے لیے تیار کرتا ہے۔
-
یمن میں امریکی جارحیت و دہشتگردی کے خلاف ملک گیر مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰عالمی یوم یمن کے موقع پر یمن کے پندرہ صوبوں میں بڑے بڑے مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں یمنی شہریوں نے شرکت کر کے امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے مظالم اور جارحیتوں کی مذمت کی۔ یمنی مظاہرین نے اعلان کیا کہ انکے ملک پر مسلط کردہ جنگ در حقیقت امریکی و صیہونی جارحیت ہے اور آل سعود نے امریکہ کی ایما پر ہی یمن پر چڑھائی کی ہے۔ ۲۵ جنوری کو ’عالمی یومِ یمن‘ قرار دیا گیا ہے جس کا مقصد وہاں پر جاری بیرونی جنگ و جارحیت کی روک تھام کے لئے عالمی سطح پر جد و جہد کرنا ہے۔
-
مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)
-
ایٹمی ڈیل اور پابندیاں ہٹانے کے تعلق سے رہبر انقلاب کے دس اہم نکات
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 8 جنوری 2021 کی تقریر میں مغربی ممالک کے ذریعے پابندیاں ختم کئے جانے کی بابت کچھ انتباہات دئے اور ایٹمی ڈیل نیز اس ڈیل میں امریکہ کی واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔