مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i379864-مومن_اور_منافق_کی_غذا_پوسٹر
حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱ Asia/Tehran
  • مومن اور منافق کی غذا۔ پوسٹر

حبیب قلوب، طبیب نفوس، محبوب کبریا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن اپنے بال بچوں کی پسند کا کھاتا ہے جبکہ منافق کے گھر والے اسکی پسند کا کھاتے ہیں۔ (میزان الحکمہ، ج ۱)

پوسٹر کو بہتر کوالٹی کے ساتھ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیجئے!