-
کورونا کے مریضوں میں دماغی مسائل زیادہ ہوتے ہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۲ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے مریضوں میں دماغی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے شہید فخری زادہ کے اہلخانہ کی قدردانی کی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں آج اجلاس شروع ہونے سے قبل ملک کے مایۂ ناز سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے اہل خانہ کی قدردانی کی گئی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ اسپیکر کے علاوہ وزیر دفاع جنرل حاتمی اور بعض دیگر اعلیٰ عہدے دار موجود تھے۔ ڈاکٹر محسن فخری زادہ گزشتہ برس ستائس نومبر کو تہران کے مضافاتی علاقے میں ایک دہشتگردانہ حملے کے ذریعے شہید کر دئے گئے تھے۔ حملے میں غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے ملوث ہونے کے پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
خطے میں ایران کی موجودگی باعث استحکام ہے، امریکی مفادات علاقے کی بد امنی سے وابستہ ہیں: رہبر انقلاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدار راوی اور دشمن تجزیہ نگار بڑے بڑے واقعات کو اپنے اور غاصبوں کے مفادات میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں ۔
-
بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۴اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیماری کے موقع پر حتیٰ الامکان دواؤں کو استعمال نہ کیا جائے اور بدن کو پہلے مرحلے میں اتنا موقع دیا جائے کہ وہ خود ہی بیماری پر غلبہ حاصل کر لے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
-
داعش نواز انسٹاگرام کو سلیمانی کی پوسٹ پسند نہیں!۔ کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے خونخوار، تکفیری اور دہشتگرد ٹولے داعش کی نام نہاد حکومت کی بساط لپیٹنے والے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنے عناد کو عیاں کرتے ہوئے انکی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی اور اس طرح اپنی حقیقی ماہیت و حقیقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیا۔ آزادی اظہار رائے کا ڈھونگ کرنے والے مغربی اس بات سے غافل ہیں کہ وہ اپنی ان اوچھی حرکتوں سے انقلاب اسلامی اور اسکے پرورہ عظیم انسانوں کی الفت و محبت کو لوگوں کے دلوں سے ہرگز نہیں نکال سکتے۔
-
بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
فلسطینی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کا ویڈیو جاری کر دیا+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵فلسطینی گروہوں نے اپنی فوجی مشترکہ مشقوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
ایران نے پھر دکھائی طاقت+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
کورونا کی نئی قسم سے کووڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم سے کوویڈ کیسز کی شرح بڑھ سکتی ہے۔