-
ایک انقلابی جنرل کی عوام میں محبوبیت+ ویڈیو
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی عوام میں کافی محبوب تھے۔
-
عراقی عوام کے دلوں میں بستے ہیں جنرل سلیمانی اور المہندس+ تصاویر
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴عراقی عوام نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ایران میں جشن ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس+ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷پوری دنیا میں کرسمس اور حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
شہید قاسم کے قاتل ایران کے نشانے پر۔ کارٹون
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے قاتلوں سے سخت انتقام لینے کی یقین دہائی کرائی ہے۔ ایران کے سپوت بدستور اپنے کئے ہوئے وعدے پر قائم ہیں اور عنقریب اپنے ہر دل عزیز کمانڈر کا انتقام مجرمین سے لیں گے۔
-
کورونا وائرس پر کنٹرول میں وقت لگے گا
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف اجتماعی مدافعت کا حصول 2021 کے آخر تک ناممکن ہے۔
-
محاذ جنگ پر حاضر شہید ابو مہدی المہندس کی یادگار ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی آنے کو ہے۔ اس موقع پر عراقی ذرائع کی جانب سے مذکورہ شہدا کے سلسلے میں متعدد ویڈیوز اب تک منظر عام پر آ چکی ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو بھی انہی میں سے ایک ہے جس میں شہید ابو مہدی المہندس کو داعش مخالف محاذ جنگ پر عراقی مجاہدین کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
ایران کے خوف سے پومپیو کی سکیورٹی میں توسیع کر دی گئی
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایک امریکی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقام پر مبنی ایران کے اعلان کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کو عہدے سے ہٹ جانے کے بعد بھی ہائی سکیورٹی دی جاتی رہے گی۔
-
امریکہ کا دیا ہوا سعودی ڈرون یمنی جیالوں کا شکار بنا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸یمنی ذرائع ابلاغ نے منگل کے روز سعودی عرب کی فضائیہ کے CH-4 قسم کے ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس ڈرون طیارے کے پروں کی لمبائی 18 میٹر ہے اور یہ 5000 کیلومیٹر کی بلندی پر پانچ سے سات ہزار کیلومیٹر تک پرواز کر سکتا ہے۔
-
لالچی کو سکون نہیں! ۔ حدیث
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: لالچی کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا۔ (میزان الحکمه، ج۳)