-
شاید حیوانات کو بھی امریکی موجودگی پسند نہیں!
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵افغانستان کے کسی نامعلوم علاقے کی ایک ویڈیو جس میں اک بکرا ہے جو کسی قیمت پر امریکی دہشتگرد کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔
-
عرب اسرائیل امن معاہدہ ۔ کارٹون
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹امن و صلح کے نام پر رائج ہو رہی عرب اسرائیل دوستی کو دنیا کے حریت پسند اور سوجھ بوجھ رکھنے والے افراد ایک تلخ سیاسی چٹکلے کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
-
خود صیہونی امارات کی دوستی کا مذاق اڑا رہے ہیں!
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳صیہونی ٹولے کے چینل ۱۲ نے امارات اسرائیل نام نہاد صلح معاہدے کے بارے میں ایک ویڈیو نشر کر کے اماراتی ولیعہد بن زائد کا مذاق اڑایا ہے۔
-
صیہونیوں نے اپنے وزیر اعظم کا راستہ بند کر دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳مقبوضہ فلسطین میں مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی طرف جانے والی شاہراہ کو بند کر دیا۔صیہونی وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پر دستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
جنگلی آگ نے سارے شہر کو سرخ کر دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷یہ کسی ہالیووڈ فلم سے لی گئی ویڈیو نہیں ہے بلکہ یہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر سین فرانسسکو ہے جسے گزشتہ ایک ماہ کے دوران وسیع پیمانے پر شدید جنگلی آگ کا سامنا رہا اور وہ اس کے سبب وہ گزشتہ دنوں میں ایک افسانوی اور آتشی شہر کی شکل اختیار کر گیا۔ آگ اتنی شدید اور وسیع تھی کہ پورا شہر اور اسکی فضائیں آگ کے رنگ میں رنگ گئیں۔
-
آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار-۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱ذوالفقار ۹۹ مشقوں کے دوران بری فوج نے شلمچہ نامی ترقی یافتہ میزائیل سے کامیابی کے ساتھ دشمن کے طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔