-
مشکلات میں پھنسے ہوئے ٹرمپ !_ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔
-
امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔
-
یادگار کربلا حضرت سجاد علیہ السلام
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱آج دنیا بھر میں فرزند رسول اور یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت خاص عقیدت و احترام کے ساتھ منایاجا رہا ہے۔
-
’’غاصب‘‘ کا پہلا طیارہ ’’غدار‘‘ کے یہاں اترا ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶گزشتہ روز قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی ٹولے کے مرکز تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے پہلا طیارہ اڑ کر قبلۂ اول کے کے غدار متحدہ عرب امارات کے ابو ظہی ہوائی اڈے پر اترا۔ اس پرواز میں شیطان بزرگ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر بھی صیہونی وفد کے ہمراہ موجود تھے۔ حال ہی میں امریکی صدر کی کوششوں کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات اور غاصب صیہونی ٹولے کے مابین ایک معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں جس کے بعد امارات نے قبلۂ اول کو پشت دکھاتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تاریخ بشر کا سب سے خطرناک بم دھماکہ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰روسی ساخت کا تسار نامی ہائیڈروجن بم جسے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک اور تباہ کن بم کا نام دیا جاتا ہے۔ حال ہی میں روس نے ایک ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں انیس و اکسٹھ میں سوویت یونین کے ذریعے آزمائے گئے تسار ہائیڈروجن بم اور اسکے تباہ کن دھماکے کی شدت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
بین الحرمین میں یاد کئے گئے ابو مہدی اور قاسم سلیمانی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۱استقامتی محاذ کے دو عظیم کمانڈر اور جگری دوست، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کی عوام رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس رواں برس تین جنوری کو بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید کر دئے گئے تھے۔ اس سال پہلا ایسا محرم تھا کہ مظلوم کربلا کے یہ حقیقی چاہنے والے اس دنیا میں نہ تھے۔ یہی احساس سبب بنا کہ مقامات مقدسہ بالخصوص کربلا کی تاراجی کا خواب دیکھنے والے تکفیری ٹولے داعش کو شکست دینے والے ان دو سورماؤں کو روز عاشور بین الحرمین یاد کیا گیا۔
-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں روز عاشورا کے جلوس+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱ایران میں طبی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے عزاداری سید شہداء کی جا رہی ہے۔
-
لبیک یا حسین کی صداؤں سے گونج اٹھی فضا+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال عزاداری سید الشہداء کا انداز ہی الگ ہے۔
-
حسرتِ کربلا اور بے قرار پروانے!
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸محرم بالخصوص تاسوعا اور عاشورا کے موقع پر ہر سال شمع حسینی کے دسیوں لاکھ پروانے دنیا کے کونے کونے سے پرواز کر کے خود کو کربلائے معلیٰ پہونچاتے تھے،مگر اس سال عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب یہ ممکن نہ ہو سکا اور زیارت کربلا کی آرزو بے قرار دلوں میں کروٹیں لے لے کر رہ گئی۔ مگر وہ دن دور نہیں جب اس منحوس عالمی وبا کا خاتمہ ہو، دنیا کے حالات معمول پر پلٹیں اور مقامات مقدسہ بالخصوص کربلائے معلیٰ میں خاندان اہلبیت علیہم السلام کے متوالوں کی چہل پہل کا سلسلہ پھر سے شروع ہو!