-
تین چیزوں کے ساتھ تین چیزیں ضروری ہیں
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۱فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
-
خطاکار بندوں کے لئے قرآنی بشارت ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳قرآن کریم خطاکار بندوں کو امید دلاتے ہوئے یہ بشارت دے رہا ہے کہ اگر تم اپنی برائیوں اور خطاؤں کی بھرپائی کرنا چاہتے ہو اور یہ خواہش رکھتے ہو کہ تمہاری تمام تر خطائیں معاف ہو جائیں تو نیکیاں کرنا شروع کر دو، کیوں کہ نیکیاں خطاؤں اور گناہوں کو ختم کر دیتی ہیں ۔ (قرآن کریم: سورۂ مبارکۂ ہود ۔ آیت ۱۱۴)
-
شامی عوام نے امریکی دہشتگردوں کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگائی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱شامی عوام نے اپنے علاقے سے گزرنے والے امریکی دہشتگردوں کے ایک کانوائے کے سامنے انکے قومی پرچم کو آگ لگا کر امریکی دہشتگردی اور اسکی جارحانہ پالیسیوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
امریکا دنیا کے مقابلے میں! ۔ پوسٹر
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲امریکی دہشتگردی اور اسکے ظلم و ستم سے تنگ آئے ہر ملک اور ہر خطے کے باشندوں کی وہی آواز ہے جو سفید فام امریکی افسر کے ہاتھوں قتل ہونے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کی تھی، یعنی ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘!
-
میکسیکو میں آئے بھیانک زلزلہ کی ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱میکسیکو میں گزشتہ روز سات 7.7 ری ایکٹر کی شدت کے ساتھ زلزلہ آیا جس کے سبب خاصا نقصان ہوا ہے۔ متعدد گھر مسمار ہو گئے جبکہ اب تک کم از کم چھے افراد کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔ بہت سے افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ زلزلہ جنوبی میکسیکو کے شہر الکویول میں محسوس کیا گیا۔
-
Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation...../ Supreme Leader
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰Lady Masoumeh: A lady whose spiritual foundation collapsed the tyranny of the despots
-
آئیے معصومہ قم کی زیارت کریں + ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کا یوم ولادت باسعادت اور گیارہ ذی القعدہ آپ کے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے اسی مناسبت سے ان ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے.
-
دنیاوی امور میں غرق رہنے کے نقصانات
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۲امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام فرماتے ہیں:
-
سدھریں گے نہیں امریکی پولیس والے! ۔ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲تشدد اور انتہا پسندی کے لئے دنیا میں شہرت کمانے والی امریکی پولیس کی ایک پوری ٹولی ایک نہتے اور غیر مسلح سیاہ فام نوجوان سے اس طرح روبرو ہوئی ہے گویا اسے بدمعاشوں کے پورے گینگ کا سامنا ہو گیا ہو اور نتیجتاً اسے اس اہم آپریشن میں کامیابی بھی مل گئی ۔ ان کا آپسی تال میل، تعاون اور دلیری واقعی قابل غور ہے!!!
-
کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۶امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)