-
آپ کے کولڈرنک کی قیمت! ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۴دنیا میں کم نہیں ہیں ایسے برانڈ یا کمپنیاں جو اپنے فوائد کے لئے ہر کام کرنے کو تیار رہتی ہیں۔ امریکہ کی معروف کمپنی کوکاکولا بھی انہیں میں شمار ہوتی ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴عالمی یوم قدس کی مناسبت پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای عوام سے ٹی وی کے ذریعے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
رقت قلب اور دعا ۔ پوسٹر
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴نبی خدا حضرت محمد صلی الله علیه و آله و سلم کا ارشاد گرامی ہے: اِغتَنِمُوا الدُّعاءَ عِندَ الرِّقَّةِ فَإِنَّها رَحمَةٌ؛ رقتِ قلب کے وقت دعا کو غنیمت سمجھو، کیوں کہ رقتِ قلب رحمت ہوتی ہے۔ (نہج الفصاحه ص 226 ، ح 373)
-
تجھے آزاد کراؤں گا فلسطین! ۔ ویڈیو
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶آنے والا روز جمعہ عالمی یوم قدس ہے، اسی مناسبت سے مسلمانان عالم کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں ایک شاندار انگلش ترانہ ملاحظہ کیجئے!
-
شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
-
بیت المقدس کی فضاؤں میں سیر کیجئے! ۔ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹قبلۂ اول، بیت المقدس کی ایک نایاب اور کم نظیر ویڈیو سے لطف اندوز ہوئیے!
-
علماء کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ... ۔ پوسٹر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امیر المومنین علی علیه السلام: علماء اور دانشوروں کے ساتھ اٹھا بیٹھا کرو تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہو، تمہارا ادب بہتر ہو اور تمہیں نفس کی پاکیزگی حاصل ہو! (غرر الحکم، حدیث 4786)
-
ٹرمپ ملک کے لئے بڑا خطرہ، امریکی تجزیہ نگار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۴امریکا کے مشہور تجزیہ نگار تھامس فریڈمین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وبا کو بہت ہی خراب طریقے سے ڈیل کیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہےجس میں بنگلہ دیش میں بسے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دس لاکھ کے قریب مظلوم روہنگیا مسلمان، میانمار کی جلاد حکومت اور بدھسٹوں کے ظلم و ستم سے تنگ آکر بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق میانمار کے صوبے راخین میں بچے یا واپس جا چکے مسلمانوں کو اب بھی سخت دشواریوں اور درندہ صفت حکومت کے ہولناک مظالم کا سامنا ہے۔
-
جذبہ ایثار و قربانی کی مثال ہے خدمت مومنانہ+ ویڈیو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸پندرہ شعبان کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے اپنے خطاب میں فرمایا تھا کہ ماہ مبارک رمضان میں معاشرے کے ضرورت مند لوگوں کی مدد کے لئے خدمت مومنانہ کے زیرعنوان ایک ملک گیر مہم چلائی جائے تاکہ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد ہو سکے-