• دعا کیسے پوری ہو؟

    دعا کیسے پوری ہو؟

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۵

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

  • درندوں اور خونخواروں کا اسیر، فلسطین ۔ ویڈیو

    درندوں اور خونخواروں کا اسیر، فلسطین ۔ ویڈیو

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    ۱۴ مئی انیس سو اڑتالیس کا وہ نحس دن کہ جسے فلسطینی قوم نے ہمیشہ کے لئے یوم نکبت و نحوست کا نام دے دیا۔ وہی دن جب لاکھوں فلسطینی باشندوں کو انکی سرزمین اور انکے وطن سے باہر کھدیڑ کر اسرائیل کے غاصبانہ اور ناجائز قبضے کی بنیاد رکھی گئی۔ ستر سال سے زائد کا عرصہ جس میں صیہونی درندوں نے سفاکیت و حیوانیت کے وہ سیاہ اوراق رقم کئے کہ تاریخ میں اسکی نظیر کم ہی نظر آتی ہے اور یہ سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے!

  • شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    روایات یہ بتاتی ہیں کہ نزول قرآن کے تدریجی نزول کا آغاز ستائیس رجب المرجب سنہ چالیس عام الفیل کو اُس وقت ہوا جناب رسالتمآب (ص) کو اللہ تعالیٰ نے نبوت کے لئے منتخب فرمایا اور یہ سلسلہ حسب ضرورت و مصلحت سنہ گیارہ ہجری تک جاری رہا۔ لیکن روایات یہ بتاتی ہیں قرآن کریم کا دفعی، یکجا اور مکمل نزول ماہ رمضان کی تیئیسویں شب، شب قدر میں وقوع پذیر ہوا ہے۔

  • لوہا بچا لیتا ہے صیہونی دہشتگردوں کو! ۔ ویڈیو

    لوہا بچا لیتا ہے صیہونی دہشتگردوں کو! ۔ ویڈیو

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹

    فلسطین کے مغربی کنارے سے گزرنے والا صیہونی دہشتگردوں کا کارواں جس کی فلسطینی جوانوں نے اینٹ اور پتھروں سے خوب پذیرائی کی۔ یقین جانیں کہ اگر صیہونی دہشتگرد لوہے کی دیواروں میں قید نہ ہوں تو فلسطینی نوجوانوں کے ہاتھ سے ان کا بچ پانا غیر ممکن ہے۔ ان دنوں غرب اردن کے سلسلے میں صیہونیوں کے ناپاک منصوبے اور درپیش عالمی یوم القدس کے پیش نظر فلسطینی عوام میں خاص جوش و ولولہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے ایک صیہونی دہشتگرد فلسطینی نوجوانوں کے پتھراؤ کا نشانہ بن کر واصل جہنم ہو گیا تھا۔

  • چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸

    غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک چودہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارنا نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے بدھ کی صبح الخلیل کے جنوب میں الفوارہ کیمپ پر حملہ کر کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ صیہونیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • توبہ و استغفار، اہمیت و درجات

    توبہ و استغفار، اہمیت و درجات

    May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    توبہ گناہوں کو دھونے اور پاک کرنے کا نام ہے، وہ لغزشیں جنہیں ہمارے نامۂ اعمال میں تحریر کر دیا گیا ہے، انہیں دوبارہ مٹانے کا نام ہے۔ روایات میں وارد ہوا ہے کہ بندگان خدا میں سب سے زیادہ محبوب بندے وہ ہیں جو اپنے معبود سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور نافرمانی کا راستہ چھوڑ کر دل و جان سے اسکی جانب پلٹ جاتے ہیں۔

  • جاری ہے انفاق و اطعام کا مبارک سلسلہ۔ ویڈیو

    جاری ہے انفاق و اطعام کا مبارک سلسلہ۔ ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴

    ان دنوں ایران اسلامی میں جابجا بندگان خدا کے اطعام و انفاق کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت ملک بھر میں اب تک لاکھوں افراد بالخصوص ضرورتمند لوگوں تک راشن پیکجز پہونچائے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا

    ماہ مبارک رمضان میں جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنے کی سزا

    May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۶

    فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا :

  • کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)

    کورونا کے خلاف مہم میں مغرب ناکام رہا: رہبر انقلاب (تفصیلی خبر)

    May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔

  • ذہن و فکر کی اہمیت

    ذہن و فکر کی اہمیت

    May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۶

    فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبى علیہ السلام نے فرمایا: