-
ماہ رمضان، ماہ رحمت، مغفرت اور نجات ۔ پوسٹر
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸پیغمبر اکرم صلی الله علیه واله و سلم: رمضان وہ مہینہ ہے جس کا آغاز رحمت، جس کا وسط مغفرت اور جس کا انجام آتش جہنم سے نجات ہے! (اصول کافی، ج۴، ص۶۷) یعنی ماہ مبارک رمضان تین عشروں پر مشتمل ہے، پہلا عشرۂ رحمت، دوسرا عشرۂ مغفرت اور تیسرا عشرۂ نجات۔
-
وہ پانچ باتیں جن کی وجہ سے ٹرمپ ایران پر حملے کی ہمت نہیں کر سکتے
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس کے ذریعے ایران پر حملہ کرنے کے ان کے حق کو سلب کر لیا گیا تھا۔
-
وائٹ ہاؤس کے رخ میں تبدیلی، کیا امریکا، چین کے ردعمل سے ڈر گيا؟
May ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸امریکا کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ دانستہ طور پر نہیں ہوا ہے۔
-
ایران، خدمت مومنانہ، کوئی بھوکہ نہ رہنے پائے + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔
-
شام سے عراق میں داعش دہشت گردوں کی در اندازی میں امریکی کردار کا انکشاف+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱امریکی فوجی داعش کے دہشت گردوں کو عراق پہنچا رہے ہیں۔
-
روزے دار کی دعا کی ضمانت
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
-
رمضان میں چین کا حقیقی چہرہ دکھا، اویغور مسلمانوں کو نماز روزے سے روکا
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴رمضان المبارک کا مہینہ جاری ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود مسلمان آزادانہ طور پر روزہ رکھ رہے ہیں۔ وہ مساجد بند ہونے کے سبب اپنے گھروں میں ہی عبادتیں کر رہے ہیں لیکن اسی دنیا میں کچھ مسلمان ایسے بھی ہیں جو نہ تو روزہ رکھ سکتے ہیں اور نہ ہی نماز پڑھ سکتے ہیں۔
-
رمضان المبارک میں قرآن مجید کی تلاوت کی فضیلت
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
-
شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱حالیہ دنوں میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کافی تیزی آ گئي ہے۔ جمعے کو بھی اسرائيلی طیاروں نے حمص میں شامی فوج کے ٹھکانے پر راکٹ فائر کیے جبکہ جمعرات کو جولان کے علاقے میں اسرائيلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔
-
روزے دار کو افطار کا ثواب؟
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۸رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا: