-
نامعلوم اشیا خلا میں اڑتی نظر آئیں۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴امریکی وزارت جنگ کی جانب سے کچھ ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن کے بارے میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ امریکی بحریہ کے پائلٹوں نے خلا میں کچھ نامعلوم اڑتی ہوئی اشیاء (UFO) کو اپنے کیمرے میں کیپچر کیا ہے۔
-
فضیلت ماہ مبارک رمضان
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶إن أبواب السماء تفتح في شهر رمضان و تصفد الشياطين و تقبل أعمال المؤمنين نعم الشهر رمضان و كان يسمى في عهد رسول اللّٰه المرزوق.
-
امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (دوسرا حصہ)
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۹اس تجزیہ کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے جس طرح کے خرچے کا بوجھ امریکا پر پڑا ہے اس کے یقینی طور پر خلیج فارس میں اس کی موجودگی، فوجی امداد اور دیگر شعبوں پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
روزے داروں کا اخلاق کیسا ہونا چاہئے؟
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲روزہ صرف کھانے پینے کو ترک کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ روزے کی کچھ شرائط ہیں جن کی رعایت کرنی چاہیے جس کے متعلق فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: روزہ دار کو چاہیے کہ وہ ان صفات کو اپنائے۔
-
کاش پورے سال ماہ رمضان ہوتا! ۔ پوسٹر
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم: اگر انسان کو ماہ رمضان کی قدر و منزلت کا اندازہ ہوتا تو وہ تمنا کرتا کہ کاش پورے سال ماہ رمضان رہے! (بحارالانوار، ج ۹۶، ص ۳۴۶)
-
با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!
-
ٹرمپ کا ظالمانہ فیصلہ، پناہ گزینوں کی مشکلات بڑھی + ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کو بہانا بنا کر میکسیکو کے ساتھ لگی اپنی سرحد کو بند کر دیا جس سے پناہ گزینوں اور ان کے ساتھ بچوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔
-
امریکا کے سامنے ایران کتنا طاقتور ہے؟ امریکی ادارے کی زبانی (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰امریکی ریسرچ سینٹر سی ایس آئی ایس نے اپنی ایک کتاب میں خلیج فارس میں طاقت کے توازن، ایران کی فوجی و میزائلی توانائی کا جائزہ لیتے ہوئے لکھا ہے کہ ان سب کی وجہ سے ایران کو اس علاقے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں سے زیادہ طاقت حاصل ہوگئی ہے۔
-
خوف خدا سے گریہ کرنا؟
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۳حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
کورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کا حکم
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴کورونا کے پیش نظر ماہِ رمضان میں روزے کے سلسلہ میں مرجع تقلید، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ایک سوال پوچھا گیا جس کا جواب حاضر خدمت ہے۔