-
یا امام ضامن! آپ کی پناہ میں ۔ پوسٹر
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲ہر سال نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں ایرانی عوام کا مرکزی اجتماع ہوتا تھا جسے رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمایا کرتے تھے۔ مگر اس سال موجودہ حالات کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہوسکا اور مولائے ضامن کی زیارت کی آرزو دل میں لئے کروڑوں پروانے از راہ دور آقا کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کررہے ہیں۔
-
امام موسیٰ کاظمؑ کی مجاہدانہ زندگی !
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳امام موسی کاظم علیہ السلام کس انداز سے اپنے وقت کی ظالم و جابر حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار تھے؟ کیا امام موسی کاظم علیہ السلام کے خصوصی اور قریبی افراد امام کے اہداف سے واقف تھے؟ امام علیہ السلام کے ایک خاص صحابی امام کے مخصوص کمرے میں کونسی تین چیزیں امام کے پاس دیکھتے ہیں؟ امام علیہ السلام کے پاس موجود تین وسائل کس چیز کی نشاندہی کرتے ہیں؟
-
زخمی دل! ۔ پوسٹر
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
کون سا علم بہتر ہے؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۲امیر المومنین علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: وہ قلیل علم جس پر عمل کیا جائے، اُس کثیر علم سے بہتر ہے جو بلا عمل ہو! (غررالحکم، حدیث 6772)
-
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹اسلام، دین اعتدال ہے اور وہ زندگی میں کنجوسی اور اسراف دونوں سے منع کرتا ہے۔ سامان زندگی فراہم کرنے کو کہتا ہے مگر معقول حد سے زیادہ اسکی ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیتا۔ کورونا وبا کیا پھیل گئی کچھ لوگوں کو ایسا خبط سوار ہو گیا ہے کہ انہیں نہ تو دوسروں کی پرواہ ہے اور نہ ہی اپنی انسانیت کی۔
-
کورونا کے موضوع پر کارٹونسٹ افراد کی طبع آزمائی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱ان دنوں جہاں دنیا بھر میں مختلف شکلوں میں کورونا کے خلاف آپریشن جاری ہے، وہیں کورونا کے موضوع پر کارٹونسٹ افراد نے بھی طبع آزمائی کی ہے۔ ملاحظہ کیجئے دنیا بھر کے آرٹسٹوں کے تیار کردہ خاکے۔
-
کون ہے والا مقام؟ ۔ پوسٹر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص تقوا و پرہیزگاری کی بنیاد پر محترم ہوا ہو، اسے پست و حقیر مت سمجھو اور جس شخص کو دنیا نے مقام و منزلت دی ہو، اسے محترم مت جانو۔ (میزان الحکمۃ)
-
کورونا مخالف قومی مہم بلا کو نعمت میں تبدیل کردے گی: رہبر انقلاب
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے تشکیل پانے والے اینٹی کورونا نیشنل ہیڈکوارٹر اور وزارت صحت کی ہدایات اور سفارشات پر عمل کرنے کو سب کے لئے ضروری قرار دیا ہے ۔ دوسری جانب ملک میں ایک کروڑ افراد کا چیک اپ مکمل کر لیا گیا ہے ۔
-
مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ کے نام رہبر انقلاب کا فرمان
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح فورسز کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی مسلح فورسز کے جنرل اسٹاف کے سربراہ جنرل باقری کے نام ایک فرمان جاری کیا ہے جس میں آپ نے کورونا وائرس کے مقابلے میں مسلح فورسز کی طرف سے عوام کو پہنچائی جانے والی خدمات کی قدردانی کی ہے اور ان خدمات کو ایک طبی و معالجاتی کمانڈ کے تحت لاکر مزید منظم کرنے پر تاکید کی۔
-
سعودی عرب کے اقتصاد پر انصار اللہ کی کاری ضرب (مقالہ) دوسرا حصہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب مارٹن گریفتس غیر ملکی مفادات کے پیش نظر یمن کے بعض حصوں کو تحریک انصار اللہ کے جوابی حملوں سے دور رکھنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔